06/08/2025
بابر علی مہمند اج پاکستان تحریک انصاف پارٹی میں محمود خان سابقہ وزیر اعلیٰ کا بی ٹیم ہے انکے ہاتھوں انکا شمولیت پاکستان تحریک انصاف میں ہوا ہے اج پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو ایک غلط و عمران خان کے نظریہ سے ہٹ کر منتخب نمائندوں کو ٹارگٹ کررہا ہے اگر بات ٹیکٹ کا ہو یا بلدیاتی الیکشن ہر پارٹی کا اپنا پلیٹ فارم ہوتی ہے اگر ہم یہاں نظر ڈالے تو کچھ دنوں سے بابر علی خان پی ٹی آئی کے منتخب ایم این اے و ایم پی اے پر بے جا الزامات و انکے کے کردار کشی کررہے جس پارٹی کے ساکھ کو نقصان پہنچا ررہے اگر بابر علی مہمند کے دادا سنیٹر و باپ ایم پی اے اور بابر علی مہمند خود 3 مہینوں کا ایم پی اے رہ گے ہیں اسلام آباد میں انکا گھر خیات اباد میں گھر اٹا مل اور بہت سے زیادہ پراپرٹی انکے پاس کہا سے ایا خود کو المچنہ ثابت کررہا ہے ذرائع سے معلوم ہو کہ مختلف طریقوں سے پی ٹی آئی کارکنوں کو پارٹی کے خلاف استعمال کررہے ہیں جسکا نقصان براہ راست عمران خان کے نظریہ کو پرموٹ کسرنے کے بجاے ڈی پرومٹ کررہا ہے لہزا پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنان محمود خان سابق وزیر اعلیٰ کا بی ٹیم بابر علی سے پارٹی و اپنے اپ کو بھچاے بابر علی مہمند کا نظریہ نہ پہلے تھا نہ اج ہے اور نہ کل ہوگا ٹیکٹ کا غرضی تھا اور ٹیکٹ نہ ملا تو عمران خان کے و عوام کے منتخب اراکین پر مختلف طریقوں سے الزامات اور ورکرز کو گمراہ کرنے پر لگے ہوے ہے شکریہ