
15/11/2024
آج بروز جمعہ جمعیت علماء اسلام ویلج کونسل دلزاک کا ایک بھرپور اجلاس زیرنگرانی جناب مفتی ارشد علی صاحب سابقہ امیر یونین کونسل پنچ پاؤں منعقد ہوا ۔جسمیں جمعیت علماء اسلام دلزاک شبقدر کے علمائے کرام اور کارکنوں نے بھرپور شرکت کی۔اجلاس میں یہ فیصلہ ہوا کہ ھم جماعت کے مخالف نہیں ہے اور نہ ہی مخالفت کرتے ھیں بلکہ ناظم انتحابات تحصیل شبقدر نے رکن سازی میں جو دھاندلی کی ہے اور جس کے نتیجے میں جو کابینے بنے ہیں ہم ان پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہیں۔ اور آئندہ کے لائحہ عمل باہمی مشاورت سے طے کریں گے ۔