Shabqadar Print Media

Shabqadar Print Media Shabqadar Print Media

10/11/2025

واجد سستا بازار کتوزئی روڈ غنی قلعہ پر خصوصی رپورٹ

09/11/2025
09/11/2025

شبقدر خوبئی میں 26 سال قبل کے ہم جماعتوں کا محفل

09/11/2025

شبقدر کے علاقہ خوبئ میں حاجی فیاض خان کے حجرے میں 1999کے کلاس فیلوز اکٹھے ہوکر پرانی یادیں تازہ کردی

09/11/2025

شبقدر خوبئی میں گورنمنٹ ہائی سکول میاں عیسیٰ کے 1999 کے میٹرک کے کلاس فیلوز حاجی فیاض خان کے حجرے میں اکٹھے ہوکر پرانی یادیں تازہ کی اور آپس میں گپ شپ گیا اس موقع پر نور اللہ خان نے پر تکلف کھانا تیار کیا تھا

08/11/2025

شبقدر بازار میں مچھلی کے اقسام پر رپورٹ

30/10/2025

شبقدر اے سی ذولفقار خان کا ٹریفک انچارج نور الٰہی خان کے ہمراہ بازار میں اپریشن

29/10/2025

شام کے وقت شبقدر بازار کے مختلف سڑکوں کی صورت حال

28/10/2025

اج شب قدر کے مقامی شادی میں جے یو ائی کا ورکر کنونشن منعقد ہوا کنونشن میں ورکرز کے کثیر تعداد نے شرکت کی کنونشن سے سابقہ وزیر مواصلات رہنما جے یو ائی اسد محمود نے خطاب کیا

28/10/2025

آج شبقدر کے ایک مقامی شادی ہال میں جے یو ائی کی ورکر کنونشن منعقد ہوئی۔ جس میں ورکرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ کنونشن سے سابقہ وزیر مواصلات او رہنما جے یو ائی اسد محمود نے خطاب کیا








Address

Shabqadar
24630

Telephone

+923349082563

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabqadar Print Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shabqadar Print Media:

Share