
17/08/2022
ایدھی فاؤنڈیشن پشاور
تھانہ داؤدذئی کے حدود نحقی میں فائرنگ ایدھی ذرائع ۔
فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جانبحق ایدھی ذرائع ۔
مقتول نے اپنے بھائی اور بھابی کو قتل کیا ایدھی ذرائع ۔
دونوں لاشیں پولیس کی نگرانی میں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے پشاور K.M.C شفٹ کیا ۔
ایدھی ایمرجنسی 115 پشاور