Abaseen Radio Network Digital

Abaseen Radio Network Digital Abaseen Radio Network
Digital News Update Platform
Breaking News | Current Affairs | Regional Updates

29/05/2026

‏عید پر لڑکوں کی حرکتیں دیکھ کر بکرا بھی شرما جائے
سب کو عید مبارک، خوش رہیں مسکراتے رہیں....See more

29/05/2026

‏وزیر اعظم طارق رحمن عوام سے عید مل رہے ہیں

28/05/2026

‏بابا جی کیس اپڈیٹ

صوبائی وزیر عارف احمدزئی کی بابا جی کے گھر آمد

صوبائی وزیر نے بابا جی کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی.

27/05/2026

‏ہزاروں مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز عید ادا کی۔

26/05/2026

🚨 افسوسناک واقعہ

ایک معصوم بابا کو جعلی نوٹ دے کر قربانی کے لیے جانور خرید لیا گیا۔
ملزمان بابا کو 5 لاکھ روپے کے Fake نوٹ تھما کر فرار ہوگئے۔

بابا بعد میں ایک الیکٹرانک شاپ پر نوٹ چیک کروانے پہنچے، جہاں تمام نوٹ جعلی نکلے۔

عوام سے اپیل ہے کہ خرید و فروخت کے دوران نوٹ اچھی طرح چیک کریں تاکہ ایسے دھوکے سے بچا جاسکے۔

تمام خبریں جو وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف صوبائی اسمبلی کے اراکین کی گروہ بندی سے متعلق ہیں، مکمل طور پر جھوٹی، من گھ...
26/05/2026

تمام خبریں جو وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف صوبائی اسمبلی کے اراکین کی گروہ بندی سے متعلق ہیں، مکمل طور پر جھوٹی، من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو صوبائی بجٹ کا انتظار کرنا چاہیے۔ یہ بجٹ نہ صرف منظوری کے مراحل سے گزرے گا بلکہ صوبے کی ترقی اور خوشحالی کی پیش گوئی بھی ثابت ہوگا۔ - صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان

26/05/2026

‏محسن نقوی کا منیٰ میں پاکستانی حجاج کرام کے کیمپس کا تفصیلی معائنہ کیا، رہائش، کھانے پینے اور دیگر سفری سہولیات کا خود مشاہدہ کیا۔۔!!

25/05/2026

آج رات عرفہ کے موقع پر بہترین وظیفہ حضرت شیخ رحمہ اللّٰہ تعالیٰ کی نظر میں

25/05/2026

گل آباد چوک میں واقع دلزاک روڈ پر میڈیسن شاپ میں آتشزدگی کا خوفناک واقعہ پیش آیا

25/05/2026

‏اس نوجوان کی بہادری اور طاقت کو دیکھ کر وہ بات یاد آ گئی کہ جب تک انسان ہار نہیں مانتا تب تک کوئی نہیں ہارا سکتا

25/05/2026

‏بریکنگ:🚨🚨🚨
وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی چترال کے ایک روزہ خصوصی دورے کیلئے روانہ!!!

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی چترال آمد پر اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس رحیم آغا خان پنجم کا استقبال کریں گے اور ان سے خصوصی ملاقات بھی کریں گے!!!

دورہ چترال کے دوران وزیراعلیٰ کو ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح کے مختلف اقدامات پر اعلیٰ سرکاری حکام کی جانب سے تفصیلی بریفنگ دی جائے گی!!!

صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ موجود ہیں!!!

Address

Shabqadar
24631

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abaseen Radio Network Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abaseen Radio Network Digital:

Share