ہر قسم کے اشتہارات اور خبروں کے لیے رابطہ کریں
03015969899 / 03459101421
11/01/2026
کلیزہ
11/01/2026
اعلان فوتگی
11/01/2026
اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں شادی والے گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے دلہا دلہن سمیت 8 افراد دم توڑ گئے۔
دھماکے کے نتیجے میں عمارت بھی گرگئی جس کے ملبے تلے دب افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن کیا گیا، دھماکے کے نتیجے میں 4 گھر متاثر ہوئے۔
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کے مطابق صبح 7 بج کر 20 منٹ پر دھماکے کی اطلاع ملی، اس حادثے میں اب تک 8 اموات ہوچکی ہیں، 12 افراد زخمی ہیں، زخمیوں میں سے کسی کی جان خطرے میں نہیں۔
11/01/2026
ملک میں آٹے اور چینی کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
10/01/2026
عوامی نیشنل پارٹی کے ایم پی اے نثار باز PK22 کی فنڈ کے بارے میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں
10/01/2026
آٹے کے بعد چینی بھی مہنگائی کی لپیٹ میں، قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں، فی کلو چینی میں کتنا اضافہ ہوا؟جانئے ۔۔۔See more
ضلعی پولیس سربراہ چارسدہ محمد وقاص خان کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں ،
ڈی ایس پی تنگی عبدالرشید خان کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ مندنی اویس خان نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرکے مجموعی طور پر 1180 گرام ائس برآمد کرلیا ، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے ،
10/01/2026
100 سال پہلے بھی اے این پی پشتونوں کی آواز تھی، آج بھی ہے اور 100 سال بعد بھی ہوگی۔ ذرا دیکھیں، جو منصوبے ہم نے شروع کیے تھے وہ آج تک نامکمل کیوں ہیں؟ ہم نے یونیورسٹیاں بنائیں، یہ اراضیاں بیچ رہے ہیں؛ ہم نے اسکول بنائے، یہ نجکاری کر رہے ہیں؛ ہم نے ہسپتالوں کو وسائل دیے، یہ ایم ٹی آئی لے آئے؛ ہم نے قربانیاں دے کر امن قائم کیا، انہوں نے دوبارہ دہشتگردوں کو آباد کیا۔
10/01/2026
شبقدر بازار میں ٹریفک کی گھمبیر صورت حال اور یہ مسلہ کب حل ہوگا اسکا ذمہ سار کون اس حوالے سے احمد علی خان کی رپورٹ
10/01/2026
اہم اطلاع
خیبرپختونخوا پولیس میں کانسٹیبل آسامیوں کے لیے اپلائی کی آخری تاریخ 20جنوری 2026 کر دی گئی ہے۔
پولیس کانسٹیبل پریپریشن ٹیم زارا سیریز
واٹس ایپ:03480965807
Be the first to know and let us send you an email when Shabqadar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.