Shabqadar News

Shabqadar News ہر قسم کے اشتہارات اور خبروں کے لیے رابطہ کریں
03015969899 / 03459101421

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شبقدر میں کتّے کاٹنے کا کی ویکسین اے آر وی نہ ہونے سے غریب عوام بازار سے مہنگے داموں میں خریدنے پ...
19/01/2026

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شبقدر میں کتّے کاٹنے کا کی ویکسین اے آر وی نہ ہونے سے غریب عوام بازار سے مہنگے داموں میں خریدنے پر مجبور ــ ایمرجنسی صورت میں غریب عوام پشاور، چارسدہ ریفر کئے جاتے ہیں. ہسپتال کی ماہانہ چالیس لاکھ سے زائد آمدنی کے باوجود اہم نوعیت کی ویکسین ناپید ــ عوام نے ڈی ایچ او اور ڈی سی سے نوٹس لینے کا مطالبہ ـــ

چارسدہ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ محمد وقاص خان نے بہترین اور مثالی ڈیوٹی انجام دینے پر انچارج چوکی انٹرچینج روح اللہ خا...
19/01/2026

چارسدہ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ محمد وقاص خان نے بہترین اور مثالی ڈیوٹی انجام دینے پر انچارج چوکی انٹرچینج روح اللہ خان کو تعریفی سرٹیفیکیٹ اور نقد انعام سے نوازا۔

19/01/2026

شبقدر کے علاقے مٹہ مغل خیل افغان مہاجر کیمپ سے افغانوں کی واپسی پر رپورٹ

19/01/2026

ممبر صوبائی اسمبلی عارف احمد زئی سے عوام کا سوال لیکر ان کے سامنے رکھا کہ تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی نے عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے سیاسی جلسے و جلوس پر توجہ دی ہے کیاپ آپ لوگ جلسہ وجلوس کے ساتھ عوام کے مسائل پر توجہ دے رہے ہیں

19/01/2026

ملک انور تاج ممبر قومی اسمبلی این اے 24 سے ایک سوال جو کہ اکثر سوشل میڈیا پر کمنٹس میں کیا جاتا ہے اہم نے جاکر ان سے پوچھا کہ عوام پوجھ رہے ہیں کہ تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی کی توجہ صرف سیاسی جلسہ اور جلوس پر رکھے ہوئے ہیں اور عوام کے مسائل سے غفلت برتی جارہی ہیں ۔ کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں ۔

*چارسدہ: بٹگرام پولیس کی کامیاب کارروائی ، موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم گرفتار ، موٹر سائیکل فروختگی رقم برآمد* ،ڈسٹرک...
18/01/2026

*چارسدہ: بٹگرام پولیس کی کامیاب کارروائی ، موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم گرفتار ، موٹر سائیکل فروختگی رقم برآمد* ،

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ محمد وقاص خان کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں ،

ڈی ایس پی شبقدر عبدالرشید خان کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ بٹگرام امتیاز علی شاہ نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم عاکف کو گرفتار کرکے موٹر سائیکل فروختگی رقم 50 ہزار روپے برآمد کرلیا، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے

چارسدہ: مندنی پولیس کی کامیاب کارروائی ، چار ملزمان گرفتار ، چار پستول برآمد ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ محمد وقاص خان کی...
18/01/2026

چارسدہ: مندنی پولیس کی کامیاب کارروائی ، چار ملزمان گرفتار ، چار پستول برآمد ،

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ محمد وقاص خان کی ہدایات پر ضلع بھر میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری ،

ڈی ایس پی تنگی گلشید خان کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ مندنی اویس خان نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرکے چار پستول بمعہ کارتوس برآمد کرلیا ، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے ،

18/01/2026

شبقدر بازار مچنی روڈ پر واقع ظاہر شاہ مارکیٹ میں سمیع اللہ مہمند الیکٹریکل ورکس جو کہ یو پی ایس اور سٹبلائزر کے کام کا ماہر اور مشہور استاد ہے

18/01/2026

شبقدر میں معروف قانون دان حالق نور ایڈوکیٹ کے فرزند ابوبکر کے ختم القرآن کے موقع پر ایک پروقار تقریب جس میں علماء کرام سماجی و سیاسی شخصیات شریک ہوئے

18/01/2026

شبقدر مال مویشی منڈی کے بارے میں خصوصی رپورٹ

اعلان فوتگی
18/01/2026

اعلان فوتگی

17/01/2026

شبقدر ایم این اے ملک انور تاج کے فنڈ سے ایم سی 2 گڑنگے روڈ کی افتتاح کے موقع پر ایم سی 2 زکوۃ چیئرمین بشیر خان صفات نامہ پیش کررہے ہیں

Address

Manfouha
12681

Telephone

+923464645975

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabqadar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shabqadar News:

  • Want your business to be the top-listed Media Company in Manfouha?

Share