Malik Abad Social Media PK-66

Malik Abad Social Media PK-66 Only For Pti post....Pakistan tahreek e insaf malik abad

29/06/2025
28/06/2025
27/06/2025

"ہم نے حبیب بینک کو 'سہارا کارڈ' اور 'روشن مستقبل کارڈ' کی مد میں 3 کروڑ 28 لاکھ 8 سو روپے فراہم کیے ہیں۔ متعلقہ افراد کی سلیکشن مکمل ہو چکی ہے اور جلد ہی یہ کارڈز فعال (activate) کرا دیے جائیں گے، تاکہ مستحق افراد ان سہولیات سے مستفید ہو سکیں۔"
ضلعی زکوات چیئرمین مزمل خان

18/06/2025
آج ملک آباد میں ڈپٹی کمشنر چارسدہ اور واپڈہ ایکس ای این نے ملک آباد کا دورہ کیا تمام ترقی یافتہ کاموں کا جائزہ لیا ملک ...
16/06/2025

آج ملک آباد میں ڈپٹی کمشنر چارسدہ اور واپڈہ ایکس ای این نے ملک آباد کا دورہ کیا
تمام ترقی یافتہ کاموں کا جائزہ لیا
ملک اباد پی ٹی آئی ٹیم کی کام کو سراہا اور شاباشی دی
مزید لگن اور محنت سے کام کرنی کی تلقین کی
واقعی جناب عرف احمدزئی نے ملک آباد میں ترقیافتہ کاموں سے عوام کا دل جیت لیا ہے (ڈپٹی کمشنر چارسدہ)
شکریہ جناب عارف احمدزئی
شکریہ جناب مزمل خان مٹہ
شکریہ جناب حامد احسان
شکریہ گل حسن بھائی

15/06/2025

شبقدر خلقہ پی کے 66: صریخ سے حسن زئی براستہ مندیزئی 10 کلومیٹر روڈ فیزیبیلٹی چیک کے بعد منظور ہو جائے گا انشااللہ ۔۔ وعدے نہیں کام۔۔

ملک آباد :ایم پی اے عارف احمد زئی کی جانب سے ملک آباد میں دوسرے دن بھی نالیوں کی صفائی کا کام جاری۔۔ شکریہ جناب عارف احم...
15/06/2025

ملک آباد :
ایم پی اے عارف احمد زئی کی جانب سے ملک آباد میں دوسرے دن بھی نالیوں کی صفائی کا کام جاری۔۔
شکریہ جناب عارف احمدزئی
شکریہ جناب مزمل خان مٹہ ڈسٹرکٹ زکوۃ کمیٹی چیئرمین اینڈ لوکل زکوۃ کمیٹی چیئرمین ملک اباد گل حسن شاہ
شکریہ ملک آباد پی ٹی آئی ٹیم۔۔ بتعاون سابقہ ڈسٹرکٹ یوتھ صدر جناب حامد احسان صاحب

اہم اقدام !ملک آباد میں آج شبقدر ایم پی اے جناب عارف احمدزئی اور ضلعی زکوٰۃ چیئرمین جناب مزمل خان مٹہ اور ضلعی یوتھ صدر ...
14/06/2025

اہم اقدام !
ملک آباد میں آج شبقدر ایم پی اے جناب عارف احمدزئی اور ضلعی زکوٰۃ چیئرمین جناب مزمل خان مٹہ اور ضلعی یوتھ صدر جناب حامد احسان کی جانب سے تمام گندے نالیوں کو صاف کروایاگیا۔۔
اہلِ علاقہ کے زمینداروں نے جناب عارف احمدزئی اور جناب مزمل خان مٹہ اور جناب حامد احسان کا شکریہ ادا کیا
اہل علاقے کے لوگوں نے ملک اباد پی ٹی آئی آل ورکرز کا بھی دل سے شکریہ ادا کیا
اور یہ بات واضع کردی کہ یہ دیرینہ مسئلہ کا حل کرنا
ملک آباد پی ٹی آئی ورکرز کی محنت کا نتیجہ ہے۔۔
اس موقع پر ملک آباد سینیئرز ورکرز موجود تھے۔۔
انشاءﷲ ملک آباد میں ترقی کا سفر جاری رہیگا ۔۔
ملک آباد تبدیلی کی طرف رواں دواں 💓
شکریہ عارف احمد زئی✔
شکریہ مزمل خان مٹہ✔

Address

Shabqadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Abad Social Media PK-66 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share