The Holy Qur'an

The Holy Qur'an اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّكۡرَ وَاِنَّا لَهٗ لَحٰـفِظُوۡنَ.

10/08/2025

جا معہ مسجد مدنی گرانے سے پہلے اور بعد کا منظر 🥲
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .




05/08/2025

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .




21/07/2025

بلوچستان کے ان ںے غیرت قاتلوں میں ذرا بھی غیرت ہوتی وہ اپنی بہن کو بھاگ کر شادی کرنے پر مجبور نہ کرتے اور اگر ان بد بختوں میں تھوڑی بھی انسانیت ہوتی تو وہ کبھی بھی اس لڑکی نکاح کے جرم میں قتل نہ کرتے!

بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو پچاس بے غیرت مردوں نے لڑکی کی پیٹھ میں گولیاں مار کر مردانگی کا ثُبوت دیا اس...
20/07/2025

بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو پچاس بے غیرت مردوں نے لڑکی کی پیٹھ میں گولیاں مار کر مردانگی کا ثُبوت دیا اس خاتون نے کوئی فریاد نہ کی اور نہ محبت کے جرم سے انکار کیا اپنی موت کو سامنے دیکھ کر وہ نہ روئی، نہ چیخی، نہ چلائی اتنے ہجوم میں دلیری سے اعتماد سے آگے بڑھی اور گولیوں کی بوچھاڑ میں گر گئی۔۔یہ ان تمام بزدل مردوں سے کہیں بہادر خاتون تھی

وہ شہید بیٹی اپنا پلو سنبھالے اور چادر درست کرتے ہوئے پورے وقار کے ساتھ اپنی مقتل گاہ میں خود چل کر گئی اور اپنے حصے کی گولیوں کا انتظار کرنے لگے وہ ذرا سا بھی نہیں گڑگڑائی کسی کے پاؤں نہیں پکڑے کیونکہ ...

وہ جانتی تھی کہ ان بیغیرت بھڑوں کی مردانگی کی تسکین اس کے بےگناہ خون سے کم کسی چیز سے ممکن نہیں ...

اج پھر جرگے میں اسکے عشق کا ہے امتحان
آج پھر وہ گھر گئی ہے پگڑیوں کے درمیان 😭

08/07/2025

Surah Al Ghashiya Recitation By Abdulrehmn Mossad 🫀🌸❤️

Address

Shabqadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Holy Qur'an posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Holy Qur'an:

Share