Pir Qilla Shabqadar

Pir Qilla Shabqadar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pir Qilla Shabqadar, Digital creator, Pir Qilla, Shabqadar.
(1)

✅ پیر قلعہ شبقدر کے آفیشل پیج میں خوش آمدید!
ہم تفریحی ویڈیوز 📺، تازہ خبریں 📰، اور ولاگز 📷 اس پیج پر شیئر کرتے ہیں جو ہمارے گاؤں پیرقلعہ، ضلع مہمند, چارسدہ اور پشاور کی خوبصورتی🌾🏠💐 اور ثقافت 🌍🏯🎨 کو اجاگر کرتے ہیں۔

04/09/2025

Pir Qilla Shabqadar me zalzala
Ya Allah Khair

03/09/2025

میچنئ ورسک روڈ۔۔۔۔ سین غاڑہ

03/09/2025

📢 خوشخبری! 🚀
پیرقلعہ میں اب فائبر #انٹرنیٹ دستیاب 🎉
یہ انٹرنیٹ PTCL سے کئی گنا تیز اور بہتر #اسپیڈ والا ہے ⚡📶
یہ سہولت نے مہیا کی، جو تحصیل #شبقدر میں انٹرنیٹ سروس فراہم کرتے ہیں 🙌🙏

02/09/2025

🌧️💔 شبقدر میں گاؤں ارنڈہ اور سمنات میں بارش و سیلاب نے تباہی مچا دی 😔
🏚️ سیلاب نے مقامی لوگوں کے گھروں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
📢 مقامی عوام کا MPA اور MNA سے مطالبہ — فوری پل کی تعمیر! 🌉
Malik Anwar Taj
Arif Ahmadzai
Charsadda Journalist

02/09/2025

✈️ پر جب آپ اپنا ٹکٹ دکھاتے ہیں تو کاؤنٹر پر بیٹھے محترم/محترمہ سب سے نایاب سوال کرتے ہیں:
"کہاں جا رہے ہو؟" 🤔
سمجھ نہیں آتا کہ یہ ان پڑھ ہیں یا ہمیں بیوقوف بنایا جا رہا ہے 🙄
اور یہ سوال صرف پر ہی پوچھا جاتا ہے۔

31/08/2025

پیرقلعہ شبقدر میں زلزلہ
یا اللہ خیر

30/08/2025

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ سخت گرمی کے بعد پیرقلعہ میں موسلادار بارش شروع
⛈️⛈️⛈️

28/08/2025

"کیا اس نوجوان نے PUBG 🎮 پر صحیح جواب دیا؟ 🤔👇

"


رشکئ سین غاڑہ۔۔۔ امن او دہ زڑہ سکون
26/08/2025

رشکئ سین غاڑہ۔۔۔ امن او دہ زڑہ سکون





24/08/2025

پیرقلعہ کی دہ چاچا PTCL /Fiber انٹرنیٹ کار پریخودو؟

24/08/2025

پیر قلعہ چوک۔۔۔

Address

Pir Qilla
Shabqadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pir Qilla Shabqadar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pir Qilla Shabqadar:

Share