Shabqadar Media Center

Shabqadar Media Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shabqadar Media Center, Media/News Company, Dubai.

Shabqadar media official page with which we share social political health education and daily routine news about shabqadar and surrounding areas and also to highlight the problems of the people and area to the authorities to make a solution of the problem

سری لنکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹ سے شکست دے دیا
07/01/2026

سری لنکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹ سے شکست دے دیا

سری لنکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لئے 129 رنز کا ہدف دے دیا سلمان مرزا نے 18 رنز اور ابرار نے 25 ...
07/01/2026

سری لنکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لئے 129 رنز کا ہدف دے دیا سلمان مرزا نے 18 رنز اور ابرار نے 25 رنز دے کر تین تین وکٹ حاصل کئے

پہلا ٹی 20 میچ پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا  فیصلہ
07/01/2026

پہلا ٹی 20 میچ پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ

07/01/2026

شبقدر الخدمت فاؤنڈیشن کے بنو قابل پروگرام کے زیر اہتمام رجسٹرڈ ہونے والے طلبا اور طالبات کا تعارفی پروگرام بنو قابل شبقدر کیمپس آئی سی ایل میں منعقد ہوا جس اس پروگرام میں تین ماہ کے لئے شبقدر سے رجسٹرڈ ہونے والے بچوں کو آئی ٹی سمیت دیگر کورسسز مفت پڑھائے جائے گے مزید معلومات کے لئے اس ویڈیو کو دیکھیں

لوئر مہمند تحصیل یکہ غنڈ  میچنئ چاوے بازار ٹو کادو کور روڈ پر ایم پی اے حاجی محبوب شیر کی فنڈ سے  اسفالٹ کا کام جاری ہے ...
07/01/2026

لوئر مہمند تحصیل یکہ غنڈ میچنئ چاوے بازار ٹو کادو کور روڈ پر ایم پی اے حاجی محبوب شیر کی فنڈ سے اسفالٹ کا کام جاری ہے
💙 ـ

07/01/2026

شبقدر آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے احمد علی خان کے تاثرات

💙

07/01/2026

عوامی سہولیات کا جائزہ: آر پی او مردان ربنواز خان پولیس سہولت مرکز چارسدہ پہنچ گئے۔
چارسدہ: ریجنل پولیس آفیسر مردان ریجن ربنواز خان نے پولیس سہولت مرکز چارسدہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ریجنل پولیس آفیسر نے پولیس سہولت مرکز میں فراہم کی جانے والی سہولیات، سروس ڈیلیوری اور عوامی سہولت سے متعلق مختلف امور کا جائزہ لیا۔ انہوں نے پولیس سہولت مرکز کے عملے سے ملاقات کی اور سائلین سے بات چیت کرتے ہوئے فراہم کی جانے والی خدمات کے بارے میں دریافت کیا۔
ریجنل پولیس آفیسر ربنواز خان نے پولیس سہولت مرکز کے عملے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ہدایت کی کہ عوام کو بروقت، شفاف اور باعزت پولیس خدمات کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس سہولت مراکز عوام اور پولیس کے درمیان اعتماد کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
ریجنل پولیس آفیسر نے مزید ہدایت کی کہ شہریوں کی سہولت کو بہتر بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں اور عوامی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بنایا جائے۔

عوامی سہولیات کا جائزہ: آر پی او مردان ربنواز خان پولیس سہولت مرکز چارسدہ پہنچ گئے۔چارسدہ: ریجنل پولیس آفیسر مردان ریجن ...
07/01/2026

عوامی سہولیات کا جائزہ: آر پی او مردان ربنواز خان پولیس سہولت مرکز چارسدہ پہنچ گئے۔
چارسدہ: ریجنل پولیس آفیسر مردان ریجن ربنواز خان نے پولیس سہولت مرکز چارسدہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ریجنل پولیس آفیسر نے پولیس سہولت مرکز میں فراہم کی جانے والی سہولیات، سروس ڈیلیوری اور عوامی سہولت سے متعلق مختلف امور کا جائزہ لیا۔ انہوں نے پولیس سہولت مرکز کے عملے سے ملاقات کی اور سائلین سے بات چیت کرتے ہوئے فراہم کی جانے والی خدمات کے بارے میں دریافت کیا۔
ریجنل پولیس آفیسر ربنواز خان نے پولیس سہولت مرکز کے عملے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ہدایت کی کہ عوام کو بروقت، شفاف اور باعزت پولیس خدمات کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس سہولت مراکز عوام اور پولیس کے درمیان اعتماد کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
ریجنل پولیس آفیسر نے مزید ہدایت کی کہ شہریوں کی سہولت کو بہتر بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں اور عوامی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بنایا جائے۔

💙

07/01/2026

شبقدر اباسین ریڈیو کے پروگرام میں شمع ویلفیئر آرگنائزیشن مٹہ کے چیرمین دلاور شاہ کے ساتھ شبقدر کے مسائل پر جاری پروگرام کے لائیو مناظر

آٹے کی قیمتوں میں روز بہ روز اضافہ بیس کلو آٹے کا تھیلہ 2800 سے تجاوز کر گیا ہے         💙
07/01/2026

آٹے کی قیمتوں میں روز بہ روز اضافہ بیس کلو آٹے کا تھیلہ 2800 سے تجاوز کر گیا ہے

💙

"ضروری اعلان برائے خصوصی آفراد"محکمہ سماجی بہبود، حکومتِ خیبر پختونخوا کی جانب سے تمام اضلاع بشمول ضم اضلاع کے خصوصی آفر...
06/01/2026

"ضروری اعلان برائے خصوصی آفراد"

محکمہ سماجی بہبود، حکومتِ خیبر پختونخوا کی جانب سے تمام اضلاع بشمول ضم اضلاع کے خصوصی آفراد کے لیے
ٹرائی سائیکل، وہیل چیئرز، برقی آلات، سفید چھڑی، سلائی مشینیں اور دیگر معاون آلات کے لیے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں۔ آج ہی اپنی درخواست جمع کرائیں-درخواست دینے کا تمام عمل اور مکمل طریقہ کار اسی اشتہار میں موجود ہے۔
یہ سہولت صوبے کے تمام اضلاع کے مستحق خصوصی آفراد کے لیے یکساں دستیاب ہے.

https://mis.swkpk.gov.pk/swkpk/dist_assist_disable_merged
💙

Address

Dubai
25314

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabqadar Media Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shabqadar Media Center:

Share