Shabqadar Online

Shabqadar Online Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shabqadar Online, News & Media Website, Shabqadar.

اسرائیل زمینی لڑائی سے خوفزدہ ہے اس لیے صرف فضائی بمباری کر رہا ہے، مولانا فضل الرحمان
10/09/2025

اسرائیل زمینی لڑائی سے خوفزدہ ہے اس لیے صرف فضائی بمباری کر رہا ہے، مولانا فضل الرحمان

10/09/2025

شبقدر میں ڈینگی کے 20 کیسز رپورٹ ھوئے اس کے باوجود بھی اسپرے نہیں ھوئے، ٹی ایم او بھی خاموش اور محکمہ صحت بھی

سوشل  میڈیا  کا  سٹار  علیشا۔  007  ۔  گرفتار  ۔   ٹک  ٹاک  یا  دیگر  سوشل  میڈیا  پر  جوبھی  فحاشی  ویڈیوز  پوسٹ  اور  ...
10/09/2025

سوشل میڈیا کا سٹار علیشا۔ 007 ۔ گرفتار ۔ ٹک ٹاک یا دیگر سوشل میڈیا پر جوبھی فحاشی ویڈیوز پوسٹ اور نازیبہ الفاظ اور نوزیبا ویڈیوز پھیلا رہا ہے اس کو بہت جلد گرفتا ہوجائے گی

08/09/2025

اے این پی کے نائب صدر تحصیل شبقدر سلمان خان اورسوشل میڈیا کے کواڈینیٹر سنی وقار نے اپنے عہدوں اور پارٹی رکنیت سے مستعفی ہوئے

08/09/2025

کچھ دن پہلے شبقدر میں ڈینگی اور ملیریا سے بچاو اگاہی مہم میں ہیلتھ خواتین ورکرز نے گھر گھر ویزٹ کئے ہیں، ہیلتھ ورکرز نے تمام گھریلوں خواتین کو اس بات پر خبر دار کیا کہ پودو کے نیچے پانی اور اس طرح برتنوں میں موجود پانی پر ڈکھن رکھے، اس سلسلے میں تقریبا تمام شبقدر تحصیل نے عمل کیا ہیں ، لیکن ایک سوال بنتا ہے کہ چلوں جو احکامات ہیلتھ ورکز نے جاری کیا ہیں اس پر ہمارا عمل ہیں، لیکن گھرسے باہرگلی کوچوں میں موجود نالے تقریبا ایک سال ھوئے ہیں کہ صفائی والے نہیں ائی ہیں، یہ ذمہ داری کس کی بنتی ہے ؟،
شبقدر کے دیہاتوں میں اس سال کوئی اسپرے ہوئے ہے نہ صفائی، ضرورت اس امر کی کہ ہر سال لاکھوں روپے کے بجٹ اور عوام سے ٹیکس کے صورت میں وصول رقم کہاں پر خرچ ھو رہی ہیں؟ ماہ جون کے شروع میں صوبائی حکومت نے دعو'ی کیا تھا کہ ہم نے ہر تحصیل کو گلی کوچوں اور گھروں میں اسپرے کرنے کے لئے فنڈ متعلقہ افسران کو دئیے ہیں، لیکن بدقسمتی سے ہمارے تحصیل میں کوئی اسپرے نہیں ھوئے، اس طرح بنسبت پچھلے سال ، اس سال ملیریا کے مریضوں کے تعداد میں اضافہ ھوا ہیں ،
ملیریا اور آشوب چشم وباء پھیلے ھوئی ہیں، شبقدر میں ان کا علاج و دوائیں مفت ضرور ہیں لیکن شبقدر تحصیل کی آبادی وقت کیساتھ بڑھ رہی ہیں، جو دوائیں حکومت کے طرف اسپتال کو دئیے جاتی ہیں وہ اس آبادی کی بنسبت کم ہیں جس مریض کو ملے تو ٹھیک ہے کسی کو نہ ملے اسپتال اور انتظامیہ پر تحفظات، پھر بھی یہ ذمہ داری وہاں پر موجود ایم ایس کی ہے کہ آبادی کے تناسب سے حکومت سے ادویات کے ڈیمانڈ کرنا چاہئے،
تاکہ کسی بھی غریب مریض کو شکایت کا موقع نہ ملے،
لکنھے کا مقصد یہ کہ ہمارے ملک میں حکومت کیساتھ عوام کا بھر پور تعاون کی باوجود بھی پا کستان کے ادارے اور متعلقہ افسران عوام کی زندگی کے ساتھ کھیل رہی ہیں، عوام حکومت کی ہر آمر پر عمل پیرا ییں لیکن عوام کے پاس نہ اختیارات ہو تے ہیں اور نہ مسائل حل کر نے کے لئے وسائل،

07/09/2025
03/09/2025

ٹنگ ٹکور

31/08/2025

شبقدر اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے
اللہ رحم کریں

یو سو د سوز مصری او سندرہ
27/08/2025

یو سو د سوز مصری او سندرہ

Pashto Night Concert

*چارسدہ: سروکلے پولیس کی کامیاب کارروائی ، چار ملزمان گرفتار ، ائس ، اسلحہ اور سیکنڑوں کارتوس برآمد، مقدمات درج ، مزید ت...
27/08/2025

*چارسدہ: سروکلے پولیس کی کامیاب کارروائی ، چار ملزمان گرفتار ، ائس ، اسلحہ اور سیکنڑوں کارتوس برآمد، مقدمات درج ، مزید تفتیش جاری*
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ محمد وقاص خان کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری ،
ڈی ایس پی شبقدر ریاض خان کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ سروکلے کیڈٹ صادق شاہ خان نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کرکے مجموعی طور پر 1700 گرام ائس ، چار کلاشنکوف ، ایک بندوق، دو پستول اور سیکنڑوں کارتوس برآمد کرلیا، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے ،

پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔
26/08/2025

پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

Address

Shabqadar
24630

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabqadar Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shabqadar Online:

Share