09/12/2025
جب ایک پورا ملک سونے، جرنیلوں اور بیرونی طاقتوں کے کھیل میں پھنس جائے تو کیا ہوتا ہے؟
اس ویڈیو میں ہم سوڈان کی خانہ جنگی، سونے کی سیاست،
فوجی آمریت اور عوام کی تباہی کی پوری کہانی آسان زبان میں سنائیں گے۔