Abdul lond

Abdul lond Original Content Creator.

02/08/2026

🌤️ 2 اگست، بروز اتوار — شادن لُنڈ موسم اپڈیٹ 🌤️

السلام علیکم دوستو!
آج شادن لُنڈ میں موسم خوشگوار محسوس ہو رہا ہے۔ کہیں ہلکی دھوپ تو کہیں بادلوں کا ڈیرہ ہے، جس سے گرمی کی شدت میں کچھ کمی آئی ہے۔

🤲 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنی رحمت والی بارش نازل فرمائے، موسم کو مزید خوشگوار بنائے اور سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

📍 آپ کے علاقے میں آج موسم کیسا ہے؟ کمنٹ میں بتائیں Facebook

02/08/2026

الحمداللہ شادن لُنڈ کا موسم اچھا
ہو گیا ہے😊
بادلوں نے انٹری مار دی☁️

دوبئی والے بھائ بتایں یہ جگہ کہاں پر ہے😊
02/08/2026

دوبئی والے بھائ بتایں یہ جگہ کہاں پر ہے😊

فوجی سیمنٹ فیکٹری پر اس وقت زبردست بادل بنے ہوئے ہیں اللہ پاک رحمت والے بارش عطا فرمائے 🤲
02/08/2026

فوجی سیمنٹ فیکٹری پر اس وقت زبردست بادل بنے ہوئے ہیں اللہ پاک رحمت والے بارش عطا فرمائے 🤲

01/08/2026

آج سے Walk شروع ✅ Facebook

01/08/2026

دنیا تو پھر بھی بعد کا مسئلہ ہے☠️👑

اس ٹرک میں کتنا وزن لوڈ ہوگا کوئی بھائی بتا سکتا ہے 🤔
01/08/2026

اس ٹرک میں کتنا وزن لوڈ ہوگا کوئی بھائی بتا سکتا ہے 🤔

01/08/2026

آج موسم کی کیا اپڈیٹ ہے
کوئ بھائ بتا سکتا ہے
بارش کے چانس ہیں یا نئ

جن لوگوں کے پاس بھی Infinix موبائل ہے، اُن سب کو مبارک ہو! 😄📱لگتا ہے اب تو آپ بھی “امیروں” کی لسٹ میں شامل ہو گئے ہیں…بس...
01/08/2026

جن لوگوں کے پاس بھی Infinix موبائل ہے، اُن سب کو مبارک ہو! 😄📱

لگتا ہے اب تو آپ بھی “امیروں” کی لسٹ میں شامل ہو گئے ہیں…
بس اب بیلنس بھی ویسا ہی رکھا کریں! 😂💸

01/08/2026

آج کا ویلاگ دوستوں کے ساتھ😊 Facebook

Address

Shadan Lund
Shadan Lund
32102

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul lond posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share