555NewaFaisalabad

555NewaFaisalabad Faisalabad updates
Political activities
Funny interviews
Public reactions
Music & challenges
Meet- w

01/07/2023

میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں۔

17/03/2023

عمران خان کیخلاف کونسا کھیل کھیلا جا رہا ہے
Live at zman parak

10/03/2023

فیصل آباد ورکر کنونشن
کپتان کے کھلاڑی اور پٹواری میں لڑائی

pml-n workers convention,pmln workers convention,workers convention,maryam nawaz speech in worker convention,pmln worker convention,worker convention,pml-n general workers convention,pml n woker convention,pmln worker convntion,| pmln worker convntion,pml- n workers convention,maryam nawaz speech at pml-n workers convention,pmln workers convention in ctn,pmln workers convention sahiwal,pti workers convention,worker convention faisalabad,convention

آج سے 100 سال بعد ، مثال کے طور پر 2123 میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے۔ہمارے گھروں میں اجن...
08/03/2023

آج سے 100 سال بعد ، مثال کے طور پر 2123 میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے۔
ہمارے گھروں میں اجنبی رہیں گے۔ ہماری جائیداد اجنبیوں کی ملکیت ہوگی۔وہ ہمیں یاد بھی نہیں کریں گے۔ ہم میں سے کتنے اپنے دادا کے والد کے بارے میں سوچتے ہیں؟ ہم اپنی نسلوں کی یاد میں تاریخ کا حصہ بن جائیں گے، لوگ ہمارے نام اور شکلیں بھول جائیں گے۔
اس وقت ہمیں احساس ہوگا کہ سب کچھ حاصل کرنے کا خواب کتنا جہالت اور ناقص تھا۔ ہم ایک اور زندگی مانگیں گے کہ اسے صرف نیک اعمال میں گزاریں، لیکن بہت دیر ہو چکی ہوگی۔
ہمارے پاس اب بھی وقت ہے۔ نیک اعمال کریں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔
اللہ پاک ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔
اللّٰہ کریم آج کی رات کا صدقہ تمام امت مسلمہ کی بخشش و مغفرت فرما۔ آمین 🤲

06/03/2023

میرے خلاف اب یہ 76واں مقدمہ ہے۔ ڈرٹی ہیری کیجانب سے تشدد پر انحصار اور انسانی حقوق کی دیگر خلاف ورزیوں کا معاملہ اجاگر کرنے کی پاداش میں اپنے خلاف غداری کے تازہ ترین مقدمے کیساتھ میں مقدمات کی سنچری کی جانب بڑھ رہا ہوں۔

04/03/2023
فیصل آباد  فرخ حبیب پر قاتلانہ حملہ،
03/11/2022

فیصل آباد

فرخ حبیب پر قاتلانہ حملہ،

03/11/2022

حقیقی آزادی لانگ مارچ میں عمران خان پر حملہ
حملہ آور پکڑا گیا

03/11/2022
03/11/2022

اے میرے دشمن توں تو میری سوچ سے بھی گرا ہوا نکلا 💯💔 Allahmdullah Save 🤲🤲

عمران خان پر حملہ آور ہونے والے کی تصاویر
03/11/2022

عمران خان پر حملہ آور ہونے والے کی تصاویر

Imran Khan 😭
03/11/2022

Imran Khan 😭

30/10/2022

خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ
ہم نے سونا سپردِ خاک کیا
‏‎اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ...
محمد شہباز اب ہم میں نہیں رہے 🥀😭

He Will Return ...!Much Stronger Than Before 🖤
27/10/2022

He Will Return ...!
Much Stronger Than Before 🖤

‏یہ فیصل مسجد جانے والی سڑک ہے،ٹی وی پر چلنے والی مختلف خبروں کی پرواہ کیے بغیر ہزاروں پاکستانی اپنے ہیرو ارشد شریف کو آ...
27/10/2022

‏یہ فیصل مسجد جانے والی سڑک ہے،
ٹی وی پر چلنے والی مختلف خبروں کی پرواہ کیے بغیر ہزاروں پاکستانی اپنے ہیرو ارشد شریف کو آخری سلام کرنے جارہے ہیں۔

ارشد شریف شہید جان کی قربانی دے کر ہمیشہ کے لیے امر ہو گیا۔

ہزاروں لاشیں ایک زندہ شخص کو ائیرپورٹ پر لینے گئ ہیں😭
26/10/2022

ہزاروں لاشیں ایک زندہ شخص کو ائیرپورٹ پر لینے گئ ہیں😭

Address

Abbas Park Street No 1
Shah Faisalabad

Telephone

+3257842404

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 555NewaFaisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share