Abdul Sattar Siddiqui

Abdul Sattar Siddiqui 🌷Aslam u Alaikum🌷
It's Me Abdul Sattar Siddiqui from Faisalabad Punjab Pakistan i'm social activist since 2016. My aim is to serve the nation at my level best.
(5)

😭😭😭😭😭😭😭ریڈنگ ہوگئی ۔۔ ۔۔میرا سب سے چھوٹا بیٹااحتشام بھاگتا گرگراتا ہوا خوشی سے جھومتا آیا ابو ابو ریڈنگ کرنے والے انکل آ...
01/07/2025

😭😭😭😭😭😭😭ریڈنگ ہوگئی ۔۔ ۔۔میرا سب سے چھوٹا بیٹااحتشام بھاگتا گرگراتا ہوا خوشی سے جھومتا آیا ابو ابو ریڈنگ کرنے والے انکل آگئے ۔اب ہم موٹر چلاکر نہاسکیں گے ۔اب ہم رات کو پنکھا بھی چلائیں گے ہیں نا ابو ۔وہ جلدی جلدی بول رہا تھا میں اس کے چہرے کی خوشی دیکھ رہا تھا جیسے اسے کوئ خزانہ مل گیا ہو۔۔خوش کیوں ناہوتا کیوں کہ میٹر ایک سو ستر یونٹ کراس کرچکا تھا اور ابھی ریڈنگ میں سات دن باقی تھے ۔میں نے گھر میں بجلی پر چلنے والی ہر چیز بند کردی ۔دو دن کیلئے بچوں کو گاؤں بھیج دیا ۔دن کو پنکھا چلتا تو رات کو بند رکھتے ۔اور پھر 28تاریخ کا انتظار کرنے لگے کہ کب ریڈنگ کی تاریخ آئے اور ہم دوسو یونٹ کراس کرنے سے بچ جائیں کیونکہ اگر دوسو ایک مرتبہ کراس ہوگئے تو پھر اگلے چھے ماہ تک اس کا خمیازہ بھگتنا پڑیگا ۔۔اور آج وہ دن آہی گیا جسکا سب محلے والوں کو انتظار تھا ۔شکر الحمد اللہ ۔آج ریڈنگ ہوگئی ہے گھر میں عید کاسماں ہے میرے بچے اب پنکھا چلا کر سو رہے ہیں ۔۔دوسو یونٹ کراس کرنے سے بچ گئے الحمد اللہ ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اقتباس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مجھے نہیں معلوم کہ یہ الفاظ کس نےلکھےھیـــــں اگر وقت ھے تو پڑھ لیں پلیز           """""""""""""""""مرد کے کپڑوں میں عور...
30/06/2025

مجھے نہیں معلوم کہ یہ الفاظ کس نےلکھےھیـــــں اگر وقت ھے تو پڑھ لیں پلیز

"""""""""""""""""
مرد کے کپڑوں میں عورت کی صفائی دکھائی دیتی ھے
عورت کے لباس میں مرد کی مردانگی ظاھر ھوتی ھـــــے۔۔۔
اور لڑکیوں کے لباس میں ماں کے اخلاق نظر آتے ھیـــــں...
ھم محبت، رواداری، وفاداری، احترام اور تمام اعلیٰ اقدار پر پلی ھوئی نسل ھیـــــں۔۔۔
ھم ان مردوں اور عورتوں کے درمیان رھتے تھے جو پڑھنا لکھنا نہیں جانتے تھے، لیکن انہوں نے تعلقات اور احترام میں مہارت حاصل کی تھی...
انہوں نے ادب نہیں پڑھا لیکن ھمیں ادب سکھایا۔۔۔
انہوں نے فطرت کے قوانین اور حیاتیات کا مطالعہ نہیں کیا، لیکن انہوں نے ھمیں شائستگی کا فن سکھایا۔
انہوں نے رشتوں کی ایک بھی کتاب نہیں پڑھی لیکن اچھا سلوک اور احترام سکھایا۔۔۔
انہوں نے مذھب کا گہرائی سے مطالعہ نہیں کیا لیکن ھمیں ایمان کا مفہوم سکھایا۔۔۔
انہوں نے منصوبہ بندی کا مطالعہ نہیں کیا، لیکن انہوں نے ھمیں دور اندیشی سکھائی...
ھم میں سے اکثر کو گھر میں اونچی آواز میں بولنے کی ھمت نہیں ھوئی...
ھم وہ نسل ھیں جو گھر کے صحن میں بجلی بند ھونے پر سو جاتے تھے...
ھم آپس میں ایک دوسرے سے بات کرتے تھے مگر ایک دوسرے کے بارے میں باتیں نہیں کرتے تھے...
میری دلی محبت اور تعریف ان لوگوں کے لیئے جنہوں نے ھمیں یہ سکھایا
کہ والدین کی عزت ھوتی ھـــــے...
استاد کی عزت ھوتی ھـــــے...
محلے دار کی عزت ھوتی ھـــــے...
رفاقت کی عزت ھوتی ھـــــے...
اور دوستی کی عزت ھوتی ھے...
ھم ساتویں پڑوسی کی عزت کرتے تھے.. اور بھائی اور دوست کے ساتھ اخراجات اور راز بانٹتے تھـــــے...
ان لوگوں کے لیئے جنہوں نے وہ خوبصورت لمحات گزارے، اور اس نسل کے لیئے جس نے ھمیں پرورش اور تعلیم دی، اور میں ان سے کہتا ھوں :کہ آپ میں سے جو زندہ ھیـــــں اللہ رب العـــــزت ان کی حفاظت اور صحت عطا فرمائـــــے
جو ھمیں چھوڑ کر اس دنیا فانی سے چلے گئے ان کی بخشش فرمائـــــے۔۔۔آمین

22/06/2025

دیکھو کیسا مکار نکلا ہے
کہتا تھا میں یہی رولے ختم کرنے آیا ہوں
میرے خیال میں آج و ۔و ۔3 لگ گئی ہے

14/06/2025
14/06/2025

امیروں کی پنشن میں اضافہ اور غریبوں کی ٹینشن میں اضافہ
بجٹ 2025 کا خُلاصہ "

14/06/2025

سسٹم سے اختلاف رکھیں
گورنمنٹ سے اختلاف رکھیں
لیکن وطن سے کبھی اختلاف نہ رکھیں، اگر آپ وطن سے اختلاف رکھتے ھیں تو آپ غدار وطن ھیں
پاکستان زندہ باد ✌🏻🇵🇰🇵🇰🇵🇰

14/06/2025

ہمارا بجٹ ایسا ہے جیسے ہسپتال میں خون کی بوتل نکال کر جوس کا ڈبا پکڑا دیا جاتا ہے

14/06/2025

امیروں نے بجٹ بنایا غریبوں کی کھال کیسے اتارنی ہے اور خود عیاشی کیسے کرنی ہے
یہ ہے خلاصہ

14/06/2025

دنیا بجلی پر کاریں بسیں ٹرینیں چلا رہی ہے.
اور ہم 200 یونٹ کے ڈر سے پنکھے چلانے سے ڈر رہے ہیں۔👉
کمال ترقی

جانوروں کے شانے کی ہڈیبہت سے لوگ جانتے ہونگے کہ قصائی جب گوشت اتارتا ہے تو شانے کی ہڈی کو توڑ کر پھینکتا ہے کیونکہ ٹوٹی ...
09/06/2025

جانوروں کے شانے کی ہڈی

بہت سے لوگ جانتے ہونگے کہ قصائی جب گوشت اتارتا ہے تو شانے کی ہڈی کو توڑ کر پھینکتا ہے کیونکہ ٹوٹی ہوئی ہڈی کسی کام کی نہیں لیکن ثابت ہڈی کالا جادو کرنے والوں کے بہت کام کی ہے کیونکہ کہا جاتا ہے یہ ہڈی کالے جادو کے لئے استعمال ہوتی ہے اسی لئے قصائی حضرات جو اس بات سے باخبر ہیں وہ اسے توڑ کر پھینکتے ہیں تاکہ کالا جادو کرنے والے کسی کو نقصان نہ پہنچا سکے اس لئے آپ بھی یہ خیال رکھیں کہ اگر کوئی قصائی اسے ثابت چھوڑ دے تو اسے کہا جائے کہ اسے توڑ کر پھینکو۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا ۔

درخت لگائیے۔ ماحول بنائیے
09/06/2025

درخت لگائیے۔ ماحول بنائیے

Address

Shah Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Sattar Siddiqui posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul Sattar Siddiqui:

Share