
23/08/2025
زندگی میں اگر ہمسفر چننے کا موقع ملا تو صرف اس کی خوبصورتی پر نہ جانا بلکہ ایک میچور انسان کا انتخاب کرنا ، وہ انسان جسے سہی غلط کا پتا ہو جو جانتا ہو آپ کو اچھا برا کیا لگتا ہے وہ جسے کسی کے الفاظ متاثر نہ کریں ، جو صرف آپ کے لئے جینا جانتا ہو ، جو باکردار ہو جو آپ کے لئے دنیا سے لڑ سکے ، جو آپ کو سنبھال سکے ، جو ہر حال میں آپ کا ہو آپ کے ساتھ ہو ۔