
12/05/2025
Video : https://www.siasat.pk/threads/923416/
"ڈُومنے(شہد کی مکھیوں کے چھتے) کے نیچے بیٹھ کر بیڑی نہیں پینی چاہئے،اگلا منہ سُوجھا دیتا ہے۔آپ ہمیں ڈرا رہے ہو؟ تمہارا ڈرون جو پکڑا گیا، اسے لڑکا موٹرسائیکل پر لے گیا۔ اسکے بچے سارا دن اس سے کھیلتے رہے، پھر 1300 روپےمیں کباڑیے کو بیچ دیا اور کباڑئیے نے 200 روپے منافع رکھ کر آگے بیچ دیا"- انجم سروپا