Daily facts

Daily facts hay gay's my page is Meer sultan please follow me thank you �

06/04/2025

hello friend how are you

06/04/2025

Follow the SULTAN BRAND channel on WhatsApp:

06/04/2025

hamary ghar kiun nahi ata🤣🤣

25/03/2024
25/03/2024

دماغ لڑائیں اور بتائیں یہ کیا ہوا؟؟؟ پتنگ بازی کا نتیجہ۔
مبینہ طور پر ڈور پھری ھے۔ اللہ کی خاطر باز بھی اجاو۔

24/03/2024

فیصل آباد کے نوجوان کی دھاتی تار سے موت کی ویڈیو دیکھ کر ایک کرب ہے جو بڑھ رہا ہے۔ دکھ اسکے جانے سے زیادہ پیچھے رہنے والے اسکے والدین کا ہے ( اگر وہ حیات ہوئے تو یہ زندگی موت سے زیادہ تکلیف دے گی)۔

آسان کام ہے؟؟؟
اولاد کو جنم دینے سے لے کر جوان ہوتے دیکھنا۔ اُمیدیں باندھنا ۔ ان کی آواز سن کر جی اُٹھنا ۔ اور پھر ایک دن ان کا جنازہ بوڑھے کندھوں پر رکھ کر دُور چھوڑ آنا ۔ یہ دکھ گھن کی مانند اندر سے خالی کرتا ہے۔ دن تو کٹ ہی جاتا ہے۔ رات ہوتی ہے اور اولاد کا خالی بستر نظر آتا ہے تو سسکیوں سے روتے ہیں ماپے۔۔۔

لیکن خیر، جاؤ بسنت مناؤ ۔ کون سا تمہارا کچھ لگتا تھا؟ تم نے تو نہیں مرنا ۔

جو یہ آلۂ قتل تُم بنا رہے ہو بناتے رہو۔ پیٹ بھرنے کیلئے کر رہے ہو نا؟ اس کی آگ پھر بھی نہیں بجھنی ۔۔۔۔ کیسے حساب دو گے اس سب کا؟

Address

Shah Faisalabad

Telephone

+923264215830

Website

https://youtube.com/@superanimal3832

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily facts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily facts:

Share