07/08/2026
ڈجکوٹ: ایس ایچ او تھانہ ڈجکوٹ رانا سلیم کی بڑی کاروائ بیرونِ ملک سے آئی طالبہ کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج تھانہ ڈجکوٹ
ڈجکوٹ میں چک 88 ج ب کے رہائشی ملزم محمد حماد کے خلاف ایف آئی آر درج۔
ڈجکوٹ: ملزم پر بیرونِ ملک سے تعلیم مکمل کر کے لوٹنے والی طالبہ کا راستہ روکنے اور نازیبا اشارے کرنے کا الزام۔
ڈجکوٹ: ملزم اسنیپ چیٹ اور موبائل فون کے ذریعے طالبہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں اور بلیک میل کرتا رہا۔
ڈجکوٹ: پولیس نے مدعی ریاض الحق کی درخواست پر دفعہ 354، 509 اور ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
ڈجکوٹ: پولیس کی جانب سے مقدمہ درج کرنے کے بعد انچارج انویسٹی گیشن کو تفتیش سونپ دی گئی۔