シ︎مسٹر فانی

シ︎مسٹر فانی 𝐢𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦 𝐚𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭/
𝐓𝐢𝐤𝐓𝐨𝐤 𝐚𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭/
(1)

 #فانی 🥀💔
26/07/2025

#فانی 🥀💔

21/07/2025

تو علم والا ہے اتنا تو جانتا ہوگا
ہم اچھے لوگ برے بن گئے تو کیا ہوگا

میں اس یقین پہ تا عمر جینے والا ہوں
جہاں پہ کچھ نہ ملے گا وہاں خدا ہوگا

تو میرے سارے رقیبوں کے نام جانتی ہے
تجھے تو میری محبت کا بھی پتا ہوگا

یہ جتنی تیزی سے دور جدید آ رہا ہے
ہوا کے ہاتھ میں بھی ایک دن دیا ہوگا

مجھے بتایا تھا بچپن میں اک نجومی نے
تو جس سے پیار کرے گا وہ بے وفا ہوگا

میں تجھ کو یاد بھی کرتا ہوں اور نہیں بھی دوست
مرا یہ شعر بھی دو معنی بن گیا ہوگا
#فانی 🥀💔

20/07/2025

ترے توسط سے جو ملا ہے خوشی ہوئی ہے
‏پر اس خوشی میں رقیب دکھ ہے, عجیب دکھ ہے

یہ پڑھنے والے بھی فرق تھوڑا سا جان جائیں
‏ادب خوشی ہے ادیب دکھ ہے عجیب دکھ ہے

‏ #فانی 🥀💔

19/07/2025

وہ نہیں مانیں گے کہ انہوں نے تیر چلایا ہے وہ نہیں مانیں گے ان کے لہجے میں اپنائیت تو ہے مگر ٹھنڈک نہیں، وہ نہیں مانیں گے اس بات کو جو تمہیں محسوس ہوتی مگر
تم غلط نہیں ہو...
#فانی 🥀💔

Address

Shah Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when シ︎مسٹر فانی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share