25/12/2025
مرحوم نے عمر بھر
حضورِ اکرم ﷺ کی نعت،
اولیاء اللہ کے تذکرے
اور ذکر کی محفلوں میں
عشق و ادب کے چراغ روشن کیے۔
اللہ تعالیٰ اُن کے کلام کو صدقۂ جاریہ بنائے،
اُن کی لغزشوں کو معاف فرمائے،
اور اُن کی روح کو
قربِ الٰہی اور جنت الفردوس عطا فرمائے۔
آمین یا ربّ العالمین 🤍