خبر والا۔ News wala

خبر والا۔ News wala خبروں والا بھائی آپ کو با خبر رکھنے کی کوشش کرے۔ گا۔

Shafique jaffery
25/06/2025

Shafique jaffery

03/06/2025
30/03/2025
29/03/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ چٹیانہ کے گاؤں 302 گ ب میں معمولی تلخ کلامی پر پانچ سالہ بچے سمیت دو افراد قتل ایک زخمی
ٹوبہ ٹیک سنگھ جانبحق شخص کی شناخت عمر حیات کے نام سے ھوئ
ٹوبہ ٹیک سنگھ لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل
ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کا ملزم کی گرفتاری کے لیے سرچ اپریشن جاری

نزیر رحمن یوسفزئی ڈسٹرکٹ رپورٹر 92 نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ

06/03/2025
06/03/2025

*آئی ایم ایف کی شرط پر سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کیلئے پورٹل لانچ کرنے کا فیصلہ*

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے مطالبے پر سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کے لیے ڈیجیٹل پورٹل لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا اور اس حوالے سے وزارت خزانہ اور کابینہ ڈویژن نے ایک مسودہ تیار کرلیا ہے جو عالمی مالیاتی ادارے کو پیش کیا جائے گا۔

وفاقی حکومت کے مطابق سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کے لیے ایک جدید ڈیجیٹل پورٹل متعارف کرایا جائے گا، جس پر تمام افسران کو اپنے اثاثے ظاہر کرنا لازمی ہوگا۔

حکومت نے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کے لیے عدالتوں میں زیر سماعت ٹیکس کیسز جلد نمٹانے کا بھی فیصلہ کیا ہے، جس میں وزیراعظم آفس معاونت کرے گا۔

آئی ایم ایف وفد کے ساتھ بجلی اور گیس ٹیرف، گردشی قرضہ اور نیشنل اکاؤنٹس سمیت مختلف امور پر مذاکرات جاری ہیں۔

اس ضمن میں کہا گیا کہ سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کے مسودے پر مزید مذاکرات ہوں گے اور آئی ایم ایف کو حتمی ڈرافٹ پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

05/03/2025

خضدار: تحصیل نال کالج کے قریب دھماکہ

خضدار: دھماکے سے 4 افراد جاں بحق 5 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس

خضدار: دھماکے کی شدت سے کھڑی گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ پولیس

خضدار: نعشوں اور زخمیوں کو نال ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

خضدار: ابتدائی تحقیقات کے مطابق آئی ڈی بم دھماکہ ہے۔ مزید تفتیش کی جاری ہے۔ پولیس

واجب
05/03/2025

واجب

24/11/2024

پھر وہی سڑکوں کی بندش، جگہ جگہ کنٹینرز کا راج اور روزمرہ معاملاتِ زندگی ناقابلِ بیان مُشکلات کا شکار۔۔۔
پاکستان تحریکِ انصاف نے ایک مرتبہ پھر سے وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔ ایسی صورتحال میں حکومت اور احتجاج کرنے والی پارٹی تو ایک جانب مگر اس شہر کے رہنے والے سب سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ بی بی سی کی نازش فیض نے چند ایسے افراد سے بات کی ہے جن کو رستے بند ہونے کے باعث مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

&Views

𝔽𝕠𝕝𝕝𝕠𝕨 🄽🄴🅆🅂 & 🅅🄸🄴🅆🅂 𝕎𝕙𝕒𝕥𝕤𝔸𝕡𝕡 ℂ𝕙𝕒𝕟𝕟𝕖𝕝 🪀

Address

Shah Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خبر والا۔ News wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to خبر والا۔ News wala:

Share