AnmOl Hai Islam

AnmOl Hai Islam AnmOl Hai Islam
like shr Follow everyone

وہاں بیٹھ کر رونا دل کو بہت سکون دیتا ہےجہاں اللّٰہ پاک کے سوا آنسوؤں کو دیکھنے والا کوئی نہ ہو
22/06/2025

وہاں بیٹھ کر رونا دل کو بہت سکون دیتا ہے

جہاں اللّٰہ پاک کے سوا آنسوؤں کو دیکھنے والا کوئی نہ ہو

"وہ اللہ اور مالک ہو کر ہماری مرضی پر کیوں چلے جبکہ ہم اس کے بندے ہو کر بھی اس کی مرضی پر نہیں چلتے۔ آقا کی خوشنودی کے ل...
14/06/2025

"وہ اللہ اور مالک ہو کر ہماری مرضی پر کیوں چلے جبکہ ہم اس کے بندے ہو کر بھی اس کی مرضی پر نہیں چلتے۔ آقا کی خوشنودی کے لیے اس کے حکم کی تعمیل ضروری ہے"
اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین

آپ کیوں دل ہار کے بیٹھے ہوئے ہیں آپ کے رب کے لیے کچھ بھی نا ممکن نہیں ہےاگر آپ پوری لگن کے ساتھ کوشش کریں گے زبان پہ الل...
12/06/2025

آپ کیوں دل ہار کے بیٹھے ہوئے ہیں آپ کے رب کے لیے کچھ بھی نا ممکن نہیں ہے
اگر آپ پوری لگن کے ساتھ کوشش کریں گے زبان پہ اللّٰه کا نام رکھیں گے دل میں اللّٰه کی یاد رکھیں گے عمل میں اللّٰه کا حکم رکھیں گے اللّٰه ہی سے مدد مانگیں گے اور اللّٰه ہی سے دعا کریں گے تو اللّٰه آپ کے لیے اپنی مدد ضرور بھیجے گا
انسان کے پاس چاہے کچھ بھی نہ ہو لیکن اگر انسان کے پاس اللّٰه پر ایمان ہو تو اس کے لیے اسباب اور وسائل اس راستے سے نکل آتے ہیں جو سنسان ہوتا ہے۔ جس سے وسائل نکلنے کی دور دور تک کوئی امید نہیں ہوتی۔ اللّٰه کی مدد ایسی ہوتی ہے۔ حیران کر دینے والی لاجواب کر دینے والی

انسان سوچتا ہے کہ سب کچھ اُس کے کنٹرول میں ہے،مگر زندگی اکثر اُسے یاد دلاتی ہےکہ اصل کنٹرول صرف اللہ کے ہاتھ میں ہےاور ج...
09/06/2025

انسان سوچتا ہے کہ سب کچھ اُس کے کنٹرول میں ہے،
مگر زندگی اکثر اُسے یاد دلاتی ہے
کہ اصل کنٹرول صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے
اور جو کچھ وہ کرتا ہے، وہی بہترین ہوتا ہے

AnmOl Hai Islam
Follow like share please

09/06/2025

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
Like follow share please

یہ حج و زیارت، مبارک ہو تم کومتاعِ سعادت، مبارک ہو تم کولبیک کہی تم نے رب کے بلانےوہ پاک صداقت، مبارک ہو تم کوکعبہ کی رو...
05/06/2025

یہ حج و زیارت، مبارک ہو تم کو
متاعِ سعادت، مبارک ہو تم کو

لبیک کہی تم نے رب کے بلانے
وہ پاک صداقت، مبارک ہو تم کو

کعبہ کی رونق، مدینے کی خوشبو
یہ ساری عنایت، مبارک ہو تم کو

صفا مروہ کی وہ سعیِ مقدس
وہ چشمِ کرامت، مبارک ہو تم کو

زمزم کا پانی، دعاؤں کی لذت
وہ روح کی راحت، مبارک ہو تم کو

عرفات کی ساعت، منیٰ کی شبیں بھی
وہ قرب و محبّت، مبارک ہو تم کو

طوافِ حرم اور رمیِ جمار
یہ سب عبادت، مبارک ہو تم کو
نبیؐ کے مدینے کی پُرنور گلیاں
وہ جلوۂ الفت، مبارک ہو تم کو
دعا ہے یہ دل سے، رہو تم سلامت
یہ عمرِ عبادت، مبارک ہو تم کو



آمین ثم آمین یا رب العالمین
01/06/2025

آمین ثم آمین یا رب العالمین

اللّٰہ پاک آپ کـو ہـر اس چیـز کــی خـوشخبـری دےجــس کـا آپ انتظـار کر رہــے ہیـں
31/05/2025

اللّٰہ پاک آپ کـو ہـر اس چیـز کــی خـوشخبـری دے
جــس کـا آپ انتظـار کر رہــے ہیـں

جب ہم صبح جاگتے ہیں، تو یہ صرف ایک نیند سے جاگنا نہیں ہوتا…بلکہ یہ رب کا پیغام ہوتا ہے کہ تمہیں ایک اور موقع دیا گیا ہے ...
30/05/2025

جب ہم صبح جاگتے ہیں، تو یہ صرف ایک نیند سے جاگنا نہیں ہوتا…
بلکہ یہ رب کا پیغام ہوتا ہے
کہ تمہیں ایک اور موقع دیا گیا ہے
بہتر انسان بننے کا

Address

Shah Faisalabad

Telephone

+923068607483

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AnmOl Hai Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AnmOl Hai Islam:

Share