Daily Faisalabad

Daily Faisalabad Daily 5 is updated round the clock to keep the readers abreast of the developments on different issues in Pakistan as well as internationally.

لاڑکانہ جنسی زیادتی کا شکار ذہنی معذور بچی دوران علاج دم توڑ گئی
16/07/2025

لاڑکانہ جنسی زیادتی کا شکار ذہنی معذور بچی دوران علاج دم توڑ گئی

بیوی اور ساس کو قتل کرنے والاجیل کا قیدی مہر بلال  پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا ۔۔
16/07/2025

بیوی اور ساس کو قتل کرنے والاجیل کا قیدی مہر بلال پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا ۔۔

16/07/2025

فیصل آباد،بارشوں سے ضلع بھر میں چھت گرنے کے 23 واقعات سامنے آچکے ہیں ان واقعات سے چھ افراد جاں بحق 36 زخمی ہوچکے ہیں،ذرائع

سلمان اکرم 90روزہ مہلت سے لاتعلق،عالیہ حمزہ کی عہدہ چھوڑنے کی دھمکی،PTIمیں اختلافات شدید،بانی برھم  News                ...
15/07/2025

سلمان اکرم 90روزہ مہلت سے لاتعلق،عالیہ حمزہ کی عہدہ چھوڑنے کی دھمکی،PTIمیں اختلافات شدید،بانی برھم

News

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ہائی سپیڈ ڈیزل 11.37 روپے ، پٹرول 5.36 روپے فی لیٹر مہنگا
15/07/2025

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ہائی سپیڈ ڈیزل 11.37 روپے ، پٹرول 5.36 روپے فی لیٹر مہنگا

نہ بجلی، نہ گیس، نہ انفراسٹرکچر، اس کے باوجود ہم پاکستان میں بزنس کر رہے ہیں ، ہم سے بڑا تو کوئی مجاہد ہے ہی نہیں، ہم تو...
15/07/2025

نہ بجلی، نہ گیس، نہ انفراسٹرکچر، اس کے باوجود ہم پاکستان میں بزنس کر رہے ہیں ، ہم سے بڑا تو کوئی مجاہد ہے ہی نہیں، ہم تو جہاد کر رہے ہیں
صدر کراچی چیمبر

15/07/2025

تھانہ روشن والا کے علاقہ چکنمبر 244رب چمیانہ وسیراں میں جھگڑے کے دوران ایک ہی طرف کے دو افراد لشکر اور اللہ دتہ نامی دو افراد فائز لگنے سے موقع پر ہی جابحق ہو گئے
خفیہ ذرائع نے بتایا کہ اللہ دتہ نامی نوجوان بغیر دشمنی کے مطلب سوکھی لکڑ کے ساتھ گیلی لکڑ بھی جل گئی۔ اللہ دتہ کو قریب سے فائر لگا جبکہ مخالف پارٹی دور سے فائرنگ کررہی تھی ذرائع

فیصل آباد،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کیپٹن(ر)طیب سمیع ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
15/07/2025

فیصل آباد،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کیپٹن(ر)طیب سمیع ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں

‏این اے 175 مظفر گڑھ سے پی ٹی آئی ایم این اے جمشید دستی نااہل قرار،جمشید دستی کو آرٹیکل 62 ون ڈی ایف اور 63 ون پی کے تحت...
15/07/2025

‏این اے 175 مظفر گڑھ سے پی ٹی آئی ایم این اے جمشید دستی نااہل قرار،جمشید دستی کو آرٹیکل 62 ون ڈی ایف اور 63 ون پی کے تحت نااہل کیا گیا،مزید کاروائی بھی کرنے کا حکم

15/07/2025

سی پی او فیصل آباد ڈی آئی جی صاحبزادہ بلال عمر آج مورخہ 15.07.2025 بروز منگل بوقت 3 بجے دن تھانہ منصورہ آباد میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے جس میں شہری اپنے مسائل کے حل کیلئے تشریف لا سکتے ہیں

14/07/2025

مریم نواز شریف نے پیرا فورس کا افتتاح کر دیا جس کا مقصد ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی ریٹ کنٹرول کرنے اور ناجائز قابضین رقبہ خالی کروانے کا ہوگا جس کی اطلاع 154پر دی جاسکتی ہے اور فوری کاروائی کی جائے گی

فیصل آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ تھانہ ریل بازار نے کاروائی کرتے ہوئے 10 سے زائد موٹر سائیکل ریکور ...
14/07/2025

فیصل آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ تھانہ ریل بازار نے کاروائی کرتے ہوئے 10 سے زائد موٹر سائیکل ریکور کرتے ہوئے ملزمان کو پابند سلاسل کر دیا ۔۔

Address

Shah Faisalabad

Telephone

+923066011048

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Faisalabad:

Share