Startup World

Startup World Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Startup World, Digital creator, Shah Faisalabad.

03/03/2026

ایران نے دبئی کو تو مندر کا گھنٹہ سمجھا ہوا ہے ہر دس منٹس بعد بجارہا ہے
🤣😂😂

ایران کو نیا سپریم لیڈر مل گیا
03/03/2026

ایران کو نیا سپریم لیڈر مل گیا

03/03/2026

امریکا کو لگا لیڈر کے بعد ایران جھک جائے گا، مگر وہ شاید کربلاء کا سبق بھول گئے تھے۔ شہادت مسلمانوں کو ڈراتی نہیں، جگاتی ہے۔

03/03/2026

ایران کے علاوہ تمام اسلامی ملکوں نے جو دین کی رسی کو مضبوطی سے تھاما ہے وہ اصل میں امریکہ کا " ناڑا " ہے

02/03/2026

خلیجی ممالک نے امریکہ اور اسرائیل کو اپنے فوجی اڈوں کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ اگلے چوبیس گھنٹوں میں امریکی کانگریس صدر ٹرمپ سے استعفیٰ کا مطالبہ کر سکتی ہے۔ عالمی طاقت کا توازن ایک اہم موڑ کی طرف بڑھتا دکھائی دے رہا ہے۔

02/03/2026

اے اللہ! جس طرح تو نے رمضان المبارک میں بدر کے دن مسلمانوں کو فتح عطا فرمائی تھی، اسی طرح اس رمضان ایران کو بھی کامیابی اور استقامت نصیب فرما۔ آمین۔

23/12/2025

In 1979, something happened in Mecca that permanently changed Saudi Arabia.
Most people don’t know the full truth behind this event.
Watch till the end and tell me: was this decision justified?





04/12/2024

Most Dangerous Nuclear Weapons Worldwide Vs B83 Nuclear Gravity Bomb | China & U.S.A Startup World

23/08/2024

Putin Accepted islam ? | Real Aim Of Putin's Quran Kiss | How To Famous Putin Startup World

مولاناشمس الحق افغانیؒ سے ایک قاد یانی جج نے پوچھا:"نبوت کیا چیز ہے؟"*مولانا شمس الحق افغانیؒ فرمانے لگے:"نبوت اعلٰی منص...
28/03/2024

مولاناشمس الحق افغانیؒ سے ایک قاد یانی جج نے پوچھا:
"نبوت کیا چیز ہے؟"
*مولانا شمس الحق افغانیؒ فرمانے لگے:
"نبوت اعلٰی منصب ہے، اللہ جل شانہ جِسے چاہے دے دیتاہے۔"
*قاد یانی بولا:
*"جب اتنا اچھا منصب ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے۔"
*مولانا شمس الحق افغانیؒ نے 100 روپے کا نوٹ نکال کر فرمایا:
*"یہ نوٹ کیساہے؟؟"
*اُسی زمانے میں سو روپے کا نوٹ، بڑا نوٹ تھا۔
*قاد یانی بولا:
*"یہ تو اعلٰی چیز ہے۔"
*مولانا شمس الحق افغانیؒ نے فرمایا:
*"جب اتنی اعلی چیز ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے۔ ایک مُہر میں اپنی طرف سے بناؤنگا اور جعلی نوٹ تیار کر کے عام کرتا رہونگا۔"
قاد یانی جج بولا:
"یہ کام اگر آپ نے کیا تو آپ مجرم ہونگے اور سزا کے مستحق ہونگے۔ اِس کام کی اتھارٹی صرف حکومت کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں۔۔"
مولاناشمس الحق افغانیؒ نے فرمایا:
ٹھیک ہے۔۔
اب یہ سمجھو کہ نبوت اگرچہ اعلٰی منصب ہے، مگر اسکی اتھارٹی صرف اللہ تعالی کے پاس ہے۔ جسکو وہ چاہے نبی بنادیتاہے۔۔ اب آپ لوگوں نے اپنا جعلی نبی بنایا ہے تو اس لئے آپ لوگ اللہ پاک کے نزدیک مجرم ہیں۔۔۔*
اس تحریر کی ہر صاحبِ ایمان، زیادہ سے زیادہ تشہیرکرے ۔۔۔ یہ محمد صلى الله عليه واله وسلم سے محبت کا ادنٰی سا اظہار ھوگا۔
۔۔۔۔ جزاك الله خیرا کثیرا۔

‏آپ نے کبھی جھانواں استعمال کیا ہے پنجابی میں "چانواں" اور اردو میں "جھانواں" اور شاید انگلش میں Scrubber کہتے ہیں۔یہ پت...
28/03/2024

‏آپ نے کبھی جھانواں استعمال کیا ہے پنجابی میں "چانواں" اور اردو میں "جھانواں" اور شاید انگلش میں Scrubber کہتے ہیں۔
یہ پتھر پاؤں کی میل اتارنے کیلیے استعمال ہوتا ہے۔
ہمارے ہاں فارغ اور بےوقوف شخص کو بھی جھانواں بولا جاتا ہے۔جھانواں بہت ہی کم قیمت چیز ہے۔ پچاس یا سو روپے میں اچھا خاصا بڑا جھانواں مل جاتا ہے۔
جھانواں کھردرا پتھر ہے۔ یہ تراش خراش یعنی grooming کے عمل سے نہیں گزرا۔ اگر اس کی گرومنگ ہوئی ہوتی تو یہ 50 روپے کا نہ بکتا۔
یہ لوگوں کے پاؤں کی میل اتارنے کیلیے استعمال نہ ہوتا۔ اور اس کا مقام واش روم نہ ہوتا۔
جو لوگ grooming کے عمل سے نہیں گزرتے اور وقت کے ساتھ اپنے آپ کو polish نہیں کرتے وہ بھی جھانوے کی طرح بہت سستے بکتے ہیں۔ معاشرے میں انکی کوئی قدر نہیں ہوتی۔
اپنے آپ کو groom کریں ہر لمحے اپنے ہنر کو پالش کریں۔ نئے ہنر سیکھیں۔ انٹرنیٹ کا مثبت استعمال کریں😎

Address

Shah Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Startup World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Startup World:

Share