24/08/2026
دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں
قائد محترم وفاقی وزیر سرمایہ کاری جناب قیصر احمد شیخ MNA صاحب
چک 14 کالرو میں کام شروع ہو گیا ہے
رورل کمیٹی
چیئرمین ڈاکٹر محمد عاصم کھوکھر
بھائی ملک وسیم بھائی چوہدری اللہ دتا
کمیٹی الحمدللہ بہت اچھا کام کر رہی ہے
جامعہ مسجدچک 14 کالرو اور عید گاہ
فنڈ دیا گیا ہے
خصوصی کاوش ملک تنویر شہباز کالرو