Urdu Tahreer with israr

Urdu Tahreer with israr تنم فرسودہ جاں پارہ ز ہجراں یا رسول اللہ
دلم پژمردہن آوارہ ز عصیاں یا رسول اللہ

اللّٰہ پاک ہمارے شہزادے کو جلد شفا عطا فرمائے 😢😢@ fans Urdu Tahreer with israr
12/01/2025

اللّٰہ پاک ہمارے شہزادے کو جلد شفا عطا فرمائے 😢😢@

fans Urdu Tahreer with israr

میں بلال اسلم گل بھائی کی عظمت کو لاکھوں سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے میدان میں کھڑے ہو کر قادیانوں کی واٹ لگا دی لکھاں سل...
11/01/2025

میں بلال اسلم گل بھائی کی عظمت کو لاکھوں سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے میدان میں کھڑے ہو کر قادیانوں کی واٹ لگا دی لکھاں سلام شیرا ♥️💪💪 ایک تو لائیک بنتا ہے
Urdu Tahreer with israr
fans


Bilal Gill

‏ سال کے دوران ہر ماہ ایک ہی زاویہ سے تصاویر 12 فریموں میں قدرت کی خوبصورتی کے 12 رنگ ♥️🖤❗ fans
04/01/2025

‏ سال کے دوران ہر ماہ ایک ہی زاویہ سے تصاویر 12 فریموں میں قدرت کی خوبصورتی کے 12 رنگ ♥️🖤❗
fans

یہ کوئی عام تصویر نہیں...!!بظاہر عام سی نظر آنے والی نیشنل جیوگرافک کی اِس تصویر نے ”سال کی بہترین تصویر“ کا ایوارڈ جیتا...
04/01/2025

یہ کوئی عام تصویر نہیں...!!

بظاہر عام سی نظر آنے والی نیشنل جیوگرافک کی اِس تصویر نے ”سال کی بہترین تصویر“ کا ایوارڈ جیتا ھے.
کیوں ؟؟

تصویر کو زوم اِن کرکے دیکھیں، وجہ خُود سمجھ میں آجائے گی.

زندگی کے روز مرہ کے معاملات میں بھی ہمیں بارہا ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ھے، ہم دیکھ کُچھ اور رہے ہوتے ہیں، نظر کُچھ اور آرہا ہوتا ھے.

ہر منظر کا ایک پسِ منظر ہوتا ھے، ضروری نہیں وہ جیسا نظر آرہا ہوتا ھے حقیقت میں بھی ویسا ہی ہو.
ظاہری منظر اور پسِ منظر ایک دُوسرے سے یکسر مُختلف اور مُتضاد ہوسکتے ہیں اور اکثر ہوتے بھی ہیں.

سچ کی کھوج کے مُسافر ہر چیز کو، ہر منظر کو ” زوم اِن“ کرکے دیکھتے ہیں.

چیزوں کو ”زوم اِن“ کرکے دیکھنے کی عادت ڈالیں، اصل سچ کو دونوں بانہیں کھولے بھرپور مُسکراہٹ کے ساتھ اپنا استقبال کرتے ہوئے پائیں گے.
Following Love
fans

اپنی آنکھیں %70 بند کرکے پھر اس تصویر میں ایک اور تصویر دکھائی دی جاتی ہے ۔😯😯 fans
03/01/2025

اپنی آنکھیں %70 بند کرکے پھر اس تصویر میں ایک اور تصویر دکھائی دی جاتی ہے ۔😯😯
fans

17/11/2024

سیر گلشن کون دیکھے دشتِ طیبہ چھوڑ کر//کلام مولانا حسن رضا خاں بریلوی صاحب// محمد اسرار قادری
https://youtube.com/?si=NMtsRTONjQGblgnC
fans

اللہ اکبر    fans
18/09/2024

اللہ اکبر
fans

*ہائے*_عشق دے جھلے ای نمبر لے گئے 😊_دلیلیں مانگنے والے دلیلیں مانگتے رہ گئے۔۔   fans
14/09/2024

*ہائے*
_عشق دے جھلے ای نمبر لے گئے 😊_
دلیلیں مانگنے والے دلیلیں مانگتے رہ گئے۔۔
fans

14/08/2024

ایک گاؤں میں پرچم کشائی کی عظیم تقریب 2024👍👍🥰❤️😍

ارشد ندیم پاکستان کے کسی بھی موجودہ کرکٹر سے بڑے سپر اسٹار ہیں.. ❤️❤️ ارشد ندیم صاحب کیلئے ایک لائیک کریں 👍ملک کے حقیقی ...
09/08/2024

ارشد ندیم پاکستان کے کسی بھی موجودہ کرکٹر سے بڑے سپر اسٹار ہیں.. ❤️❤️ ارشد ندیم صاحب کیلئے ایک لائیک کریں 👍

ملک کے حقیقی ہیروز کو سپورٹ کرنے کا وقت آگیا ہے..



20/07/2024

وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں بہت ہی خوبصورت کلام ضرور سنیں 🥰🥰
fans Urdu Tahreer with israr

16/07/2024

بہت خوب صورت انداز میں پڑھی گئی پرانی نعت
پہلا شعر نے مزہ کرادیا 🥰🥰
Urdu Tahreer with israr

Address

Shah Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Tahreer with israr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu Tahreer with israr:

Share