Pak Lens Urdu

Pak Lens Urdu آپ کی پاکستان پر نظر — خبریں، کہانیاں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس ملک کے کونے کونے سے۔

سیلاب کی تباہی کے مناظر کے بیچ، ایک وائرل رپورٹنگ نے سب کو مسکرا دیا۔ لاہور کی مہرالنساء جب جھولتی کشتی میں بیٹھ کر بولی...
31/08/2025

سیلاب کی تباہی کے مناظر کے بیچ، ایک وائرل رپورٹنگ نے سب کو مسکرا دیا۔ لاہور کی مہرالنساء جب جھولتی کشتی میں بیٹھ کر بولیں:
"بوہت ڈر لگ رہا ہے… دعا کریں گائز!"
تو سوشل میڈیا نے انہیں بی بی سی اردو کی "سب سے انوکھی رپورٹر" قرار دے دیا۔

لیکن حقیقت کچھ اور نکلی — یہ تھی "بھائی بھائی چینل"!
مگر ہنسی مذاق کے بعد آیا بڑا جھٹکا:
اصلی بی بی سی نے کاپی رائٹ شکایت دائر کر کے مہرالنساء کے یوٹیوب اور ٹک ٹاک اکاؤنٹس بند کرا دیے۔

اب مہرالنساء کی اپیل ہے:
"ہم ایک چھوٹا سا چینل ہیں، مقابلہ نہیں کر سکتے، براہ کرم ہمارا چینل بحال کریں!"

کیا آپ سمجھتے ہیں بی بی سی نے صحیح کیا یا یہ ایک چھوٹے کریئیٹر کے ساتھ زیادتی ہے؟

#مہرالنساء #سیلاب

Address

Shah Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Lens Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Lens Urdu:

Share