21/06/2026
*طورخم بارڈر سے داخل ہوتے ہی پاکستانی ڈرائیور سجدہ شکر میں گر پڑا*
```9 ماہ سے افغانستان میں پھنسے پاکستانی ڈرائیور نے طورخم بارڈر کے ذریعے پاکستان میں داخل ہوتے ہی سجدہ شکر ادا کیا طویل انتظار کے بعد اپنے وطن واپس پہنچنا نعمت سے کم نہیں،گفتگو```