06/11/2025
آج اسکول میں کرکٹ ڈے تھا۔۔اور میں
اپنے کیمرے کے ساتھ بہترین مناظر کا شکار کرتی رہی۔
جہاں چھکا لگا، میں نے تصویر پکڑی…
جہاں کیچ ہوا، فریم جَم گیا…
جہاں بیٹ گھوما، وہاں میرا کیمرہ بھی کلک ہو گیا۔
کرکٹ تو دوستوں نے کھیلی،
لیکن اصل جیت تو میرے کیمرے کو ملی—ہر یاد کو خوبصورتی سے قید کر لینے کی