Masih ke Log

Masih ke Log کِسی کو رتھوں کا اور کِسی کو گھوڑوں کا بھروسا ہے
پر ہم تو خُداوند اپنے خُدا ہی کا نام لیں گے۔

13/02/2024

پَس ہم اِن باتوں کی بابت کیا کہیں ؟ اگر خُدا ہماری طرف ہے تو کَون ہمارا مُخالِف ہے؟۔ رومیوں 31:8 #بائبل #ہالےلویا #آمین 🙏❤️✝️

13/02/2024

پَس جِس طرح ایک آدمِی کے سبب سے گُناہ دُنیا میں آیا اور گُناہ کے سبب سے مَوت آئی اور یُوں مَوت سب آدمِیوں میں پھَیل گئی اِس لِئے کہ سب نے گُناہ کِیا۔ رومیوں 12:5 #بائبل #آمین 🙏❤️✝️

13/02/2024

لیکِن خُدا مُردوں کا خُدا نہِیں بلکہ زِندوں کا ہے کِیُونکہ اُس کے نزدِیک سب زِندہ ہیں۔ لوقا 38:20 #بائبل #ہالےلویا #آمین 🙏✝️❤️

13/02/2024

دیکھ میں نے تیری صورت اپنی ہتھیلیوں پر کھود رکھی ہے اور تیری شہر پناہ ہمیشہ میرے سامنے ہے۔ یسعیاہ 16:49 #بائبل #ہالےلویا #آمین 🙏♥️✝️

13/02/2024

اَے خُدا! تُو مجھے جانچ اور میرے دِل کو پہچان۔ مجھے آزما اور میرے خیالوں کوجان لے۔ زبور 23:139 #بائبل #ہالےلویا #آمین 🙏♥️✝️

13/02/2024
13/02/2024
12/02/2024

پَس اَے میرے عِزیز بھائِیو! ثابِت قدم اور قائِم رہو اور خُداوند کے کام میں ہمیشہ افزایش کرتے رہو کِیُونکہ یہ جانتے ہو کہ تُمہاری محنت خُداوند میں بےفائِدہ نہِیں ہے۔ 1 کرنتھیوں 58:15 #بائبل #ہالےلویا #آمین 🙏❤️✝️

12/02/2024

اِس لِئے تُم بھی تیّاررہو کِیُونکہ جِس گھڑی تُم کو گُمان بھی نہ ہوگا اِبنِ آدم آجائے گا۔ متی 44:24 #بائبل #ہالےلویا #آمین 🙏♥️✝️

12/02/2024

خُدا ہمارے لئے چُھڑانے والا خُدا ہے۔ اور موت سے بچنے کی راہیں بھی خُداوند خُدا کی ہیں۔ زبور 20:68 #بائبل #ہالےلویا #آمین 🙏♥️✝️

Address

Shah Faisalabad

Telephone

+923037855201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masih ke Log posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Masih ke Log:

Share

Category