
19/07/2025
گرمی میں سکون اب صرف ایک بٹن کی دوری پر ہے! 🔥🌬️
شالیمار الیکٹرانکس پیش کر رہا ہے زبردست چارجنگ فینز اور منی کولرز کی نئی ورائٹی — خاص طور پر گرمی کو مات دینے کے لیے! ❄️💨
🔋 چارجنگ فینز کی تفصیلات:
✅ 6 سے 8 گھنٹے تک بیٹری ٹائم – مکمل چارج کے بعد گھنٹوں تک ٹھنڈی ہوا کا مزہ لیجیے
✅ بلٹ اِن ایل ای ڈی لائٹ – اندھیرے میں بھی روشنی کے ساتھ آرام
✅ AC/DC ڈوئل موڈ – بجلی پر بھی چلے اور بیٹری پر بھی
✅ ہلکے وزن اور پورٹیبل – کہیں بھی لے جائیں، گھر، آفس یا سفر
✅ ہائی اسپیڈ اور کم آواز – زیادہ ہوا، کم شور
🌍 برانڈز کی ورائٹی:
🇩🇪 YES.O Germany – بہترین فنشنگ، یورپین معیار
🇮🇹 MDAS Italy – خاموش، مضبوط اور اسٹائلش ڈیزائن
🇯🇵 Panasonic – اعتماد اور معیار کا دوسرا نام
🇭🇰 SOGO – ہائی ایئر تھرو اور مضبوط باڈی
❄️ Mini Cooler Fan:
✅ برف اور پانی ڈالنے کا آپشن
✅ یو ایس بی پاورڈ – بجلی اور پاور بینک دونوں سے چلے
✅ 600ml پانی کی گنجائش
✅ چھوٹے سائز میں بڑی کولنگ
✅ روم، آفس، یا بچوں کے اسٹڈی روم کے لیے بہترین
📍 شالیمار الیکٹرانکس
گول گھی، جھنگ بازار، فیصل آباد
📦 فیصل آباد میں فری ہوم ڈیلیوری
📞 آرڈر کے لیے ابھی کال یا واٹس ایپ کریں: 0309-8888988
🛒 آن لائن اور ری سیلرز کے لیے خصوصی رعایت بھی دستیاب
📦 پورے پاکستان میں ڈیلیوری دستیاب