AAA ایاک نعبد و ایاک نستعین

عمران خان کے نام پر عوام سے ووٹ لے کر عزت پانے والوں کے دل میں اگر خان سے غداری کا خیال آئے تو ایک بار اس تصویر کو دیکھ ...
12/02/2024

عمران خان کے نام پر عوام سے ووٹ لے کر عزت پانے والوں کے دل میں اگر خان سے غداری کا خیال آئے تو ایک بار اس تصویر کو دیکھ لیں ۔ کیونکہ اب کی بار خان سے غداری کرنے والوں کو یہ قوم نشان عبرت بنا دے گی ۔

12/02/2024

حضرات
جو نواز شریف جیسی عزت افزائی لاہور کی عوام وسیم قادر کی کر رہی ہے وہ دیکھ کر عبرت حاصل کریں ۔
اگر فیصل اباد کے کسی اہم این اے اور اہم پی اے نے اس طرح کی غلیظ حرکت کی تو یاد رکھیں ان کے دنیا قادر غدار ہو بھول جائیں گے جیسا حشر فیصل آباد والے کریں گے ۔
اس لئے احتیاط سے کام لیں
براے مہربانی اپنی اور پاکستان کی فیصل اباد کی عزت اب اپ کے ہاتھ میں ہے۔شکریہ

11/02/2024

‏ملتان سے شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہربانو قریشی بھی جیت گئی

دھاندلی کے زریعے مسترد کیے گئے 16 ہزار ووٹ حقیقت میں چار ہزار مسترد ووٹ نکلے

10/02/2024

‏بانی چیئرمین عمران خان نے وفاق میں MNA کو اکٹھا کرنے کی ذمہ داری بیرسٹر عمیر نیازی صاحب کو دے دی ہے۔

خیبر پختونخوا کے MPA کو اکٹھا کر نے کی ذمہ داری علی آمین گنڈاپور صاحب کو دے دی ہے۔

پنجاب کے MPA کو اِکٹھا کرنے کی ذمہ داری میاں اسلم اقبال صاحب کو دے دی ہے۔

ہم انشاءاللہ وفاق اور 2 صوبائی اسمبلیوں خیبر پختونخوا اور پنجاب میں حکومت بنانے جارہے ہیں۔

10/02/2024

پٹواریوں چٹواریوں سے پاک
سوہنا فیصل اباد
الحمدللہ

10/02/2024

‏ایک آزاد امیدوار نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کی ہے اور پٹواریوں نے گھنگرو توڑ لیے ہیں
حالانکہ
اس بیرسٹر عقیل کو ن لیگ کا ٹکٹ نہیں ملا تو یہ آزاد کھڑا ہوا تھا ۔۔
آسان الفاظ میں جہاں کا خون تھا وہیں جا ملا ہے ٹینشن نہیں لینے کا ۔۔

10/02/2024

‏کل دوپہر دو بجے لاہور میں لبرٹی چوک پر پرامن احتجاج ہو گا۔ سب لاہوری تیاری کریں۔

فیصل آباد میں گھنٹہ گھر پر۔

راولپنڈی میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر۔

گجرانوالہ میں ریٹرننگ افیسر NA77 ، پی ایچ اے افس ، گلشن اقبال پارک نیر شیلٹن ہوٹل اور

لیبر آفس گل روڈا این اے 80 کے باہر۔

10/02/2024

‏بریکنگ نیوز:
تحریک انصاف کی دھاندلے میں ملوث ریٹرننگ افسران کے خلاف FIRs درج کروانے کی ہدایات جاری کر دیں

دھاندلے میں ملوث ہر فرد کے خلاف قانونی ایکشن کریں گے

جب تک ہمارا حق نہیں ملتا ان RO دفاتر کے سامنے پرامن دھرنے جاری رہیں گے

کل ملک بھر میں پرامن احتجاج ہو گا

این اے 102 فیصل آباد سے عابد شیر علی کو 32 ہزار کی لیڈ سے شکست
10/02/2024

این اے 102 فیصل آباد سے عابد شیر علی کو 32 ہزار کی لیڈ سے شکست

10/02/2024

‏بہت سادہ نسخہ ہے :
اگر کوئی امیدوار ن لیگ یا پیپلز پارٹی کے ہاتھوں بکے
تو عوام اس کے گھر کے باہر جا کر پرامن طریقے سے بیٹھ جائیں
اور تب تک بیٹھے رہیں
جب تک بکنے والا اپنی سیٹ سے استعفیٰ نہ دے دے
یہ ملک ہمارا ہے
یہ قوم بھی ہماری ہے

10/02/2024

تمام آذاد آمیدوار سن لے اگر کسی نے بھی خان صاحب کی آمانت بیجھنے کی کوشیش کی تو یہی عشر ہوگاہ جو مخالفین کا ہے✌️🤲☝️❤️ٹرینڈ بناؤ🔥

فیصل آباد ڈویژن سے تحریک انصاف کے آزاد امیدوار وفاقی اسمبلی 18 سیٹوں میں سے 15 سیٹ جیتنے میں کامیاب.
09/02/2024

فیصل آباد ڈویژن سے تحریک انصاف کے آزاد امیدوار وفاقی اسمبلی 18 سیٹوں میں سے 15 سیٹ جیتنے میں کامیاب.

Address

Shah Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AAA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share