94 Channel Web

94 Channel Web 94 News Channel about News , Entertainment and Historical places all over Pakistan.

If you are interested in information about historical place then visit our page and Youtube Channel frequently

13/10/2024

Talal Chaudhry |PMLN (Faisalabad)

25/09/2024

Tik Tok Nadeem Nani Wale Arrested

Office work
17/03/2024

Office work

11/09/2023

Ch Imtiaz Ahmad Loona's (MPBC) exclusive Interview with 94 News.

فاضل ممبر پنجاب بار کونسل جناب امتیاز احمد لونا صاحب کے برادر حقیقی شہباز احمد لونا مقدمہ نمبری23 /1306 تھانہ کھرڑیانوالہ میں معزز عدالت انسداد دہشتگردی فیصل آباد سے ضمانت قبل از گرفتاری کروانے کے بعد آج ایس پی جڑانوالہ بلال سلہریا کے پاس شامل تفتیش ہوئے ۔جس نے قانون اور ضابطوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے،مدعی فریق کی کھلم کھلا طرف داری اور حمایت کرتے ہوئے اک سابقہ مقدمہ نمبری 22/519 تھانہ کھرڑیانوالہ جس میں وہ بے گناہ ہوچکے تھے اور ضمانت بے گناہی کی بنیاد پر واپس لے لی گئی تھی میں حراست میں لے لیا۔
فیصل آباد بار ایس ۔پی۔جڑانوالہ کے اس غیر قانونی فعل کی بھر پور مذمت کرتی ہے اور سی ۔پی او فیصل آباد عثمان اکرم گوندل اور آر پی او ڈاکڑ عابد سے پرزور مطالبہ کرتی ہے کہ فاضل ممبر بار کے حقیقی بھائی کو فی الفور رہا کیا جائے اور رہائی عمل میں آنے تک ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد کے وکلاء ہڑتال کرینگے اور عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے اور آمدہ حالات کی تمام تر ذمہ داری انتظامیہ پر ہوگی۔

23/03/2023

See how desi jaggery is made in this video

06/02/2023

Clash at PTI's press conference
پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس میں آپس میں جھگڑا
جھگڑے کی وجہ یہ ہمیں پاس تک نہ بٹھاتے تھے الیکشن کے بعد جو اعلی حکمران ہے

30/01/2023

Maryam Nawaz Wallcom Back to Home مریم نواز والکم بیک ٹو ہوم

17/08/2022

فیصل آباد میں وکیل پر تشدد لسانی سرکار

06/07/2022

ن لیگ کی حلقہ پی پی 282چوک اعظم میں دکانداروں سے زبردستی ووٹ مانگنے کی کوشش اور ساتھ ساتھ غنڈہ گردی بھی پنجاب پولیس کے ساتھ👉

07/10/2021

فیصل آباد اقبال اسٹیڈیم کے پاس مشہور گول گپے
انٹرنیشنل کھلاڑی شاہد آفریدی کو اپنے ہاتھوں سے گول گپے کھلانے کا موقع بھی ملا
https://youtu.be/x24sttbSdu4

Address

Melat Road
Shah Faisalabad
0800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 94 Channel Web posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 94 Channel Web:

Share

Category