Punjabi News Tv

Punjabi  News  Tv پنجابی زبان وچ اک منفرد نیوز چینل جیدے وچ تسی ویکھ سک?

25/02/2026

ریموٹ کنٹرول سے چلنے والا پٹرول پمپ پکڑا گیا شہریوں کو کسطرح سے چونا لگایا جارہا تھا تفصیلات ویڈیو میں

23/02/2026

ہم تو ڈوبیں ہیں تم کو بھی لے ڈوبیں گے صنم Wait & Wach

23/02/2026
23/02/2026

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بشرط صحت سوال نکاح پر نکاح پڑھانا حرام کیونکہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے حرام رشتے بیان کرتے ہوئے خاوند والی عورتوں کا بھی ذکر فرمایا ہے ارشاد باری تعالیٰ ہے:

(وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ ۔۔۔ سورة النساء)

"یعنی جب عورت کسی کے حبالہ عقد میں ہو تو اس کے ساتھ نکاح کرنا حلال نہیں۔"

اسلام میں نکاح پر نکاح تو درکنار منگنی پر منگنی کرنے سے منع کیا گیا ہے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

(لا يَخْطُبُ الرَّجُلُ عَلَى خِطْبَةِ أَخِيهِ حَتَّى يَنْكِحَ أَو يَتْرُكَ)(متفق علیہ، مشکوٰۃ 3144)

"کوئی آدمی اپنے بھائی کی منگنی پر منگنی نہ کرے یہاں تک کہ وہ نکاح کرے یا چھوڑ دے۔"

جب کسی شخص نے کسی عورت کے ساتھ نکاح کا پیغام دیا ہو تو اس پر پیغام دینا منع ہے تو نکاح پر نکاح کرنا کس طرح درست ہو سکتا ہے۔ لہذا اس دوسرے نکاح میں فورا جدائی کرا دینی چاہیے اور اتنی دیر انہیں جدا رکھنا چاہیے جب تک پہلا خاوند طلاق نہ دے دے یا اس سے خلع لے لیا جائے پھر عدت گزرنے پر ان کا نکاح کیا جائے۔ نکاح خوان کے علم میں اگر بات تھی تو انتہائی غلط حرکت ہے اور اگر معلوم نہ تھا بےخبری میں نکاح پڑھا دیا بعد میں علم ہوا تو اپنے کئے پر اللہ تعالیٰ سے استغفار کریں اگر اس امام کے عقیدے میں صریح کفر و شرک نہیں تو اس کے پیچھے نماز درست ہے اور اس غلط فعل کی بنا پر اس کے نکاح پر کوئی اثر نہیں

23/02/2026

اسلام میں پہلے سے موجود جائز نکاح کے ہوتے ہوئے اسی عورت سے دوسرا نکاح کرنا (نکاح پر نکاح) ناجائز، حرام اور باطل ہے۔ جب تک پہلا شوہر طلاق نہ دے یا نکاح ختم نہ ہو، دوسرا نکاح شرعاً نہیں ہوتا اور عورت پہلے شوہر کے نکاح میں ہی رہتی ہے، دوسرے سے فوری علیحدگی لازم ہے

With Tehreem Fatima – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
05/01/2026

With Tehreem Fatima – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

Address

Shah Faisalabad
38000

Telephone

03007093906

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjabi News Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Punjabi News Tv:

Shortcuts

Share