
26/06/2025
چک نمبر 97 ار بی جوہل میں بادش کے ساتھ الیکٹرک پول سے جو تاریں گھروں کو جاتی ہیں ان سے ایک عارضی بول لگا ہوا تھا وہ پول شارٹ ہونے کی وجہ سے دو جانور مر گئے واپڈا کی لاپرواہی کی وجہ سے ہماری فیسکو چیئرمین میں سے اپیل ہے کہ جتنے بھی گاؤں کے اندر یہ عارضی بول لگے ہیں ان کو ختم کیا جائے اور ان کی جگہ مستقل پول لگائے جائیں کیونکہ اج جانور مرے ہیں کل کوئی انسان بھی مر سکتا ہے