BOLD News HD

BOLD News HD Pakistan's best digital media news and entertainment network

21/07/2025

*بلوچستان میں جوڑے کا قتل، مرکزی ملزم اور قبائلی سردار شیر باز 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے۔۔۔!!!*

🇧🇫💯✌️

20/07/2025

فیصل آباد: جناح کالونی بی سی ٹاور کے قریب اایک زیر تعمیر گھر میں آگ بھڑک اٹھی. ریسکیو

ریسکیو ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آگ پر فوری قابو پا لیا۔ ریسکیو

زیر تعمیر گھر میں رکھے ہوئے لکڑی کے سامان کو نامعلوم وجہ سے آگ لگی۔ ریسکیو

20/07/2025

پیرا فورس کی کاروائیاں شروع
ناجائز منافع خور اور ناجائز تجاوزات والے دیکھ لیں۔
پیرا فورس ڈیپارٹمنٹ ان ایکشن

19/07/2025

فیصل آباد منٹگمری بازار شارٹ سرکٹس کی وجہ سے آتشزدگی آگ کی شدت سے لوگوں میں خوف و ہراس ریسکیو ٹیمیں آگ بجانے پہنچ گئیں

19/07/2025

کچہری بازار چوک گھنٹہ گھر وکیلا والی گلی
کے نزدیک ریسکیو گاڑیاں موجود ہیں اگر کسی بھائی کو انفارمیشن ہے تو اطلاع ضرور دیں

19/07/2025

I got over 100 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

17/07/2025

ایل پی جی ری فیلنگ والوں کے خلاف کریک ڈاؤن 900 دکانیں سیل ری فیلنگ کرنے والی مشینیں گرینڈر کے ساتھ دو ٹکڑے کر دی

16/07/2025

دارالامان میں میرے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی
دنیا کے ستائے لوگوں کو پناہ دینے
والا دارالامان بھی متاثرہ خاتون کی عزت سے کھیلنے لگا

ایبٹ آباد خاتون عدالت میں دارالامان کے سٹاف کے خلاف پھٹ پڑی

ایبٹ آباد دارالامان میں میرے ساتھ جنسی زیادتی کی جاتی رہی متاثرہ خاتون

ایبٹ آباد میرے ساتھ دارالامان میں ظلم کی انتہاہ کی گئی متاثرہ خاتون

ایبٹ آباد میری آنکھوں میں مرچیں اور کانوں کو بند کیا جاتا رہا متاثرہ خاتون

ایبٹ آباد متاثرہ خاتون کو سنیئر سول جج نے دارالامان سے نکالنے کا حکم دے دیا
عوامی مطالبہ ہیکہ اس واقع کی مکمل انکوائری کی جائے اگر ایسا نہ ہوا تو پھر سول سوسائٹی احتجاج کا حق رکھتی ہے
اگر اس خاتون نے ہمت کر کے آواز بلند کر دی ہے تو ہماری زمہ داری بنتی ہے کہ اسے انصاف فراہم کیا جائے اور اس مکرہ دھندے میں ملوث کرداروں کو سزا دلوائی جائے اس کی آواز بند نہ کرنے کی کوشش کی جائے

16/07/2025

میٹر ریڈر دے نال دو بندےچھتراں والے وی بھیجو سی ایم صاحبہ

15/07/2025

سکھر بیراج سے ایک ہی وقت میں 5 لاشیں برآمد
ایک مرد اور خاتون کی برہنہ لاش
دو مرد دو خواتین ایک بچہ شامل
لاشیں نکالنے کا عمل جاری

14/07/2025

تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود ناظم اباد ولاز
ال نثار پلازہ نزد جامعہ مسجد علی شیر خدا کے سامنے یہ پلازہ ہے جو نثار پلازہ ٹوٹل جو کہ رینٹ پر ہے جب بارش ہوتی ہے بارش کا تمام پانی روڈ پر اتا ہے پلازے میں سیوریج کا کوئی نظام نہیں ہے نمازیوں کا گزرنا بھی مشکل ہو چکا ہے انتظامیہ سے درخواست ہے کہ فورا نوٹس لیا جائے اہل علاقہ بھی پریشان ہے
Deputy Commissioner Faisalabad
Marriyum Aurangzeb
Maryam Nawaz Sharif

14/07/2025

فیصل آباد کنال روڈ فیصل ہسپتال کے قریب نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ۔

Address

Shah Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BOLD News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share