Zulum Ka Badla VOTE Se

Zulum Ka Badla VOTE Se I am a digital creator.

عمران خان قوم سے معافی مانگیں تم ہم رہائی مہم کیلئے تیار ہیں ، عائشہ گلالئی
19/09/2026

عمران خان قوم سے معافی مانگیں تم ہم رہائی مہم کیلئے تیار ہیں ، عائشہ گلالئی

سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا عمران خان کے بارے میں پیغام !!" نہ عمران خان نے کچھ غلط کیا نہ ہی عمران خان کرپٹ ہیں...
19/09/2026

سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا عمران خان کے بارے میں پیغام !!

" نہ عمران خان نے کچھ غلط کیا نہ ہی عمران خان کرپٹ ہیں بلکہ پاکستان کے جرنیلوں نے انہیں اس لیے جیل میں رکھا ہوا ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں وہ باہر آیا تو اس سے کوئ بھی الیکشن نہیں جیت سکتا اسکے کڑوڑوں ںسپورٹر ہیں"

وزیراعلی محمد سہیل آفریدی کا پاکستان مسلم لیگ (ن) کو کُھلا سیاسی چیلنج: کہا کہ پنجاب کے کسی بھی شہر میں پاکستان تحریک ان...
18/09/2026

وزیراعلی محمد سہیل آفریدی کا پاکستان مسلم لیگ (ن) کو کُھلا سیاسی چیلنج: کہا کہ پنجاب کے کسی بھی شہر میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مقابلے میں بڑا جلسہ کرکے دکھائے تو سیاست چھوڑنے کے لیے تیار ہوں۔🦅🤲👍🏻🫀🫆💕

6 ہزار ارب ڈالر کا قیمتی تانبہ کہاں گیاحامد میر کی رپورٹ کے مطابق شمالی وزیرستان سے 6ہزار ارب ڈالر کا تانبہ چین بھیجا گی...
18/09/2026

6 ہزار ارب ڈالر کا قیمتی تانبہ کہاں گیا
حامد میر کی رپورٹ کے مطابق شمالی وزیرستان سے 6ہزار ارب ڈالر کا تانبہ چین بھیجا گیا،

جبکہ پاکستان پر آئی ایم ایف کا قرضہ 2 سو ارب ڈالر کا ہے تو سوال یہ بنتا ہے کہ اتنی بڑی رقم آخر گئی کہاں۔؟

پاکستان قدرتی ذخائر سے مالا مال ہے 👍👍👍🧐🧐

لیکن پاکستان کی بدقسمتی یہ ہے 👍👍🧐🧐🧐

کہ پاکستان کے جتنے بھی حکمران پاکستان پر مسلط ہوئے ہیں😱🧐🧐🧐👍👍👍👍👍👍👍🧐🧐

انہوں نے کبھی نا پاکستان کا سوچا ہے اور نہ ہی کبھی پاکستان کی عوام کا سوچا ہے👍👍👍🧐🧐🧐

اس لیے آج پاکستان قرضوں کے نیچے ڈوبا ہوا ہے

جس ملک میں عوام دو وقت کی روٹی کو تنگ ہے اسی ملک کے حکمرانوں کے اربوں کھربوں روپے کے اثاثے ہیں اور اسی حکمرانوں کی عیاشیاں اتنی ہیں کہ ایک دن میں اربوں روپے خرچ کر دیتے ہیں سوال یہ ہے کہ آخر کب تک ایسا چلتا رہے گا..

18/09/2026

🚨بڑی خبر 🚨پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان تین ملکی سیریز کا آغاز اگلے ماہ سے ہورہا ہے✈️🇵🇰🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇱🇰

عالمی ادارۂ صحت WHO نے باضابطہ طور پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے شہر مدینہ منورہ کو دنیا کا صحت مند ترین شہر تسلیم ...
18/09/2026

عالمی ادارۂ صحت WHO نے باضابطہ طور پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے شہر مدینہ منورہ کو دنیا کا صحت مند ترین شہر تسلیم کرلیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاریپیٹرول 1 روپے 65 پیسے جبکہ ڈیزل 88 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا      ...
18/09/2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری
پیٹرول 1 روپے 65 پیسے جبکہ ڈیزل 88 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا

Address

Main Street
Shah Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zulum Ka Badla VOTE Se posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share