Tricks & Deceive چالبازیاں

Tricks & Deceive  چالبازیاں یہاں سے آپکو ملے ایسی پوسٹ جو شاید آپکو کہیں اور نظر نہ ?

Celebrating my 11th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
18/02/2025

Celebrating my 11th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

ملک میں سردی کی شدید لہر اور خشک ہوائیں!🌪️❄️🌨️سردی کی شدید لہر ملک میں داخل ہو چکی ہے اس دوران  سئبیریا کی یخ بستہ ہوائی...
16/01/2023

ملک میں سردی کی شدید لہر اور خشک ہوائیں!🌪️❄️🌨️

سردی کی شدید لہر ملک میں داخل ہو چکی ہے اس دوران سئبیریا کی یخ بستہ ہوائیں آج دوسرے روز سے ملک میں داخل ہواؤں کا راج برقرار آئندہ چند روز تک جاری رہنے کا امکان اس دوران یہ ہوائیں خشک ہوائیں ہیں رات کے اوقات میں شدید کورا پڑنے کا امکان ہے 🌪️❄️🌨️

بلوچستان کے شمال مغربی علاقوں میں شدید سردی کے باعث پانی برف میں تبدیل ہو نے لگ گیا ہے!❄️❄️❄️💦

کوئٹہ سمیت قلات کے مختلف علاقوں میں شدید سردی پانی برف میں تبدیل انسانی زندگی مفلوج! 💦🌨️❄️

ہواؤں کی رفتار کئ بات کریں تو 40 سے 60 کلو میٹر فی گھنٹہ کے حساب سے چل سکتی ہیں خشک ہواؤں سے ہاتھ پاؤں ہونٹ پھٹ سکتے ہیں خدارا اپنا اور اپنے پچوں کا خیال رکھیں🌪️🌪️❄️

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند پڑنے کا امکان ❄️🌨️❄️

تمام کسان بھائیوں سے گزارش ہے کہ اپنی فصلوں کی دیکھ بھال لازمی کریں شدید کورے کے امکانات موجود ہیں

بارشوں کی بات کریں تو 18 جنوری سے ایک سلسلہ آنے کے امکانات موجود ہیں اس سللسے جے بعد ایک اور سلسلہ بھی داخل ہوگا انشاءاللہ تفصیلات وقت کے ساتھ ساتھ!! 🌦⛈️

آخر ہوگا وہی جو منظور خدا ہے

09/01/2023

افغانستان میں بڑے تیل کے ذخائر نکل آئے، چائنہ کے ساتھ کھربوں ڈالرز کے معاہدے پر دستخط۔ طالبان حکومت کو ناکام دیکھنے والوں کے ارمان بہہ گئے۔
کیا افغانستان آنے والے وقت کا دبئی اور سعودیہ بننے والا ہے؟

ایک سروے کے مطابق2018 سے لے کر 2022 تک صرف پاکستان میں دولاکھ 23 ھزار لڑکیاں فیس بک سے محبت کر کےمردوں کی ھوس کا نشانه ب...
09/01/2023

ایک سروے کے مطابق

2018 سے لے کر 2022 تک صرف پاکستان میں دولاکھ 23 ھزار لڑکیاں فیس بک سے محبت کر کےمردوں کی ھوس کا نشانه بنیں
اور تین لاکھ سے زیاده لڑکیوں نے اپنی نیوڈ پکس اور ویڈیو لڑکوں کو دیں
3 ھزار لڑکیاں ایسی ھیں جو محبت کے نام په ملنےگیئں اور لڑکوں نے الله کی قسم, ماما کی قسم, ڈیلیٹ کردوں گا کا ڈرامه کر کے پورن ویڈیو بنائی اور بعد میں ان کو اس ویڈیو کے زریعے بلیک میل کیا.
بارہا اپنی ھوس پوری کی پیسے لیے اور دوستوں کی بھی ھوس پوری کروائی .
کتنی ھی لڑکیوں نے خودکشی کی.
کتنی ھی لڑکیوں کی ویڈیو اب بھی مختلف ویب سائٹ پہ گردش کر رھی ھیں.
کتنے ایسے کیس ھیں جو رپورٹ ہی نھیں ھوتے اور ماں باپ اپنی عزت کے مارے اپنی بیٹیوں کو مار دیتے ھیں
کہتے ھیں انسان اپنی غلطیوں سے سیکھتا ھے اور دوسروں کی غلطیوں سے بھی سیکھتا ھے
مگر افسوس یہ ھے کہ اتنے کیس رپورٹ ھونے کے باوجود بھی لڑکیوں کو ھوش نھیں آیا
وه مسلسل اپنی عزت نیلام کرنے پہ تلی ھوئی ھیں
صرف اک جملے کے آسرے په کہ "میرے والا ایسا نھیں" اور جب سب کچھ لٹا بیٹھتی ھیں تو سمجھ آتی ھے کہ میرے والا بھی ایسا ھی گھٹیا ھے.

سوچنے کی بات یہ ھے کہ
اگر میرے والا یا تیرے والا اتنا ھی اچھا ھوتا تو میرا رب نامحرم رشتے حلال قرار دیتا جب دیور, جیٹھ, سارے کزن, خالو, پھوپھا جیسے رشتے جن کو آپ جانتی ھیں ان کو نامحرم قرار کیوں دیتا؟
تو آپ سوشل میڈیا پہ گردش کرتے مردوں پہ کیسے بھروسہ کر سکتی ھیں؟
اس پر لکھنے کو بھت کچھ ھے مگر فائده کوئی نھیں, کیوں کہ اب لڑکیوں کی بڑی تعداد سوشل میڈیا یوز کر رھی ھے۔
آپ کو بھی حالات کی سنگینی کا اچھے سے علم ھے۔

اگر آپ کسی کو اچھا سمجھ کے دوستی یا محبت کررھی ھیں تو یه آپ کی زمے داری ھے .
اور مرد کی نفسانی خواھش کا اندازه اس بات سے لگایا جاسکتا ھے که اس کو چار شادیون تک کی بیک وقت اجازت ھے
مرد کے مقابلے میں عورت کی زمے داری زیاده ھے که وه اپنے آپ کو بچا کے رکھے
تو یاد رکھیں چاھے سوشل میڈیا ھو یا ریئل لائف آپ سب ھی محفوظ ھیں جب تک کہ آپ کے لہجے میں کسی نامحرم کے لیے کوئی نرمی نہ ہو.
اپنے آپ پر احسان کرو اپنا آپ بچالو .

─── ◈☆◈ ───

𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

ہوٹل پر بیٹھے ایک شخص نے دوسرے سے کہا__یہ ہوٹل پر کام کرنے والا بچہ اتنا بیوقوف ھے__کہ میں پانچ سو اور 50 کا نوٹ رکھوں گ...
07/01/2023

ہوٹل پر بیٹھے ایک شخص نے دوسرے سے کہا__یہ ہوٹل پر کام کرنے والا بچہ اتنا بیوقوف ھے__کہ میں پانچ سو اور 50 کا نوٹ رکھوں گا__تو یہ پچاس کا نوٹ ہی اٹھاۓ گا__اور ساتھ ہی بچے کو آواز دی اور دو نوٹ سامنے رکھتے ہوئے بولا ان میں سے زیادہ پیسوں والا نوٹ اٹھا لو__بچے نے پچاس کا نوٹ اٹھا لیا__تو دونوں نے قہقہہ لگایا__اور بچہ واپس اپنے کام میں لگ گیا__پاس بیٹھے شخص نے ان دونوں کے جانے کے بعد بچے کو بلایا__اور پوچھا تم اتنے بڑے ھوگئے ھو__تم کو پچاس اور پانچ سو کے نوٹ میں فرق کا نہیں پتا__یہ سن کر بچہ مسکرایا__اور بولا یہ آدمی اکثر کسی نا کسی دوست کو میری بیوقوفی دیکھا کر انجوائے کرنے کے لیے یہ کام کرتا ہے__اور میں پچاس کا نوٹ اٹھا لیتا ھوں__وہ خوش ہو جاتے ہیں__اور مجھے پچاس روپے مل جاتے ہیں__جس دن میں نے پانچ سو اٹھا لیا__اس دن یہ کھیل بھی ختم ہو جاے گا__اور میری آمدنی بھی
زندگی بھی اس کھیل کی طرح ہی ہے__ہر جگہ سمجھدار بننے کی ضرورت نہیں ہوتی__جہاں سمجھدار بننے سے اپنی ہی خوشیاں متاثر ہوتی ھوں__وہاں بیوقوف بن جانا ہی سمجھداری ھے __

‏ان 3 امریکیوں نے 23 سالوں میں 9 ممالک پر حملہ کیا، ایک کروڑ دس لاکھ لوگوں کا قتل کیا لیکن انہیں جنگی مجرم نہیں کہا جاتا...
05/01/2023

‏ان 3 امریکیوں نے 23 سالوں میں 9 ممالک پر حملہ کیا، ایک کروڑ دس لاکھ لوگوں کا قتل کیا لیکن انہیں جنگی مجرم نہیں کہا جاتا بلکہ ان میں سے ایک کو نوبل پیس پرائز ( نوبل امن انعام) دیا گیا ہے۔

چین میں ایک شاطر خاتون نے اپنے 20 بوائے فرینڈز کو 20 آئی فون خریدنے پر راضی کیا اور پھر اپنا نیا گھر خریدنے کے لیے یہ تم...
02/01/2023

چین میں ایک شاطر خاتون نے اپنے 20 بوائے فرینڈز کو 20 آئی فون خریدنے پر راضی کیا اور پھر اپنا نیا گھر خریدنے کے لیے یہ تمام ڈیوائسز انٹرنیٹ پر بیچ دیں۔

تفصیلات کے مطابق چین کی شاطر خاتون نے اپنے 20 بوائے فرینڈز میں سے ہر ایک کو آئی فون خرید کر اسے دینے کو کہا۔ جب اسے فون موصول ہوئے، تو اس نے انہیں فوری طور پر ری سائیکلنگ ویب سائٹ پر فروخت کر دیا، جس سے ہر ایک آئی فون سے تقریباً £725 کمائے گئے۔ اس کے بعد خاتون نے اس رقم کا استعمال ایک نیا مکان خریدنے کے لیے کیا۔

دوسری جانب چونا لگنے پر خاتون کے بوائے فرینڈز غم و غصے کا شکار نظر آرہے ہیں۔

Queen Size Sheet Set - Breathable & Cooling Sheets - Hotel Luxury Bed Sheets - Extra Soft - Deep Pockets - Easy Fit - 4 ...
17/11/2022

Queen Size Sheet Set - Breathable & Cooling Sheets - Hotel Luxury Bed Sheets - Extra Soft - Deep Pockets - Easy Fit - 4 Piece Set - Wrinkle Free - Comfy – White Bed Sheets - Queens Sheets – 4 PC

Queen Size Sheet Set - Breathable & Cooling Sheets - Hotel Luxury Bed Sheets - Extra Soft - Deep Pockets - Easy Fit - 4 Piece Set - Wrinkle Free - Comfy – White Bed Sheets - Queens Sheets – 4 PC

Address

Shah Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tricks & Deceive چالبازیاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share