My Words

My Words اور پھر ایک دِن روک لِیا خود کو تو سمجھ آئی میری زندگی میں سارے رشتے میرے چلانے سے ہی چل رہے تھے💯🥺

11/10/2023

اور میں تو دُوسروں کی خُوشیوں کی خاطر اپنی خُوشیوں سے بغاوت کرنے والی لڑکی تھی ،مگر دیکھو ناں_____
پھر بھی رُوند دِی گئی ہُوں..! تو گویا مُخلص ہونا بھی عذاب ٹِھہرا ناں!؟ ۔ "💔🙂🥀

_چنچل مزاج لڑکی _

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Words posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share