Quick Media Network

Quick Media Network پاکستان کی پہلی سوشل میڈیا این جی او جو آپ کے مسائل اور ? First Social Media NGO of Pakistan for people of all ages and interests.

"We are the voice of voiceless people"
"A platform for talented people"

12/02/2024
03/02/2024
This is the opportunity for all. Hammad Umer, who is Country Head of Insitor Partners is coming live today to guide you ...
10/08/2023

This is the opportunity for all. Hammad Umer, who is Country Head of Insitor Partners is coming live today to guide you on raising funds for your startup and managing the operations within budget constraints. This is a golden chance to grab since it will be a Q/A session. You can get personalized advice on your financial issues from him
Join us today from 2:45-5:00 p.m. via the following link:

Join Punjab E-Connect Meeting
https://pitb.zoom.us/j/97590311532
Register now:
https://forms.gle/mzHKWeNCK6ALmzEw8

08/08/2023

Join now. Very interesting session is going on.

Zoom is the leader in modern enterprise video communications, with an easy, reliable cloud platform for video and audio conferencing, chat, and webinars across mobile, desktop, and room systems. Zoom Rooms is the original software-based conference room solution used around the world in board, confer...

24/04/2020

ایک سال سے یہی سُن رہے ہیں کہ نواز شریف نے خزانہ خالی کر دیاہے۔ اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ آصف زرداری خزانہ بھرا ہوا چھوڑ کر گیاتھا پھر اُسےعوام کرپٹ کیوں کہتی ہے اور اگر وہ خزانہ خالی کر کہ گیا تھا تو پھر نواز شریف کرپٹ کیسے ہوا کیونکہ اُس نے تو خالی خزانے سے ملک میں کافی پروجیکٹ مکمل کئے۔اب سمجھ میں نہی آتاکہ دونوں میں سے کرپٹ کون ہے۔عمرن خان صاحب کے بارے میں اگر بات کی تو پی ٹی آئی والے دوست ناراض ہوجائیں گے حالانکہ میری ناقص رائے کے مطابق جب سےحکومت بنی ہے تب سے اب تک سوائے فی گھر بارہ ہزار دینے کہ مجھے کوئی پروجیکٹ نظر نہی آیا۔قرضہ پہلے بھی لےرہے تھے اب اُس سے بھی زیادہ لے لیا ہے لیکن پروجیکٹ کہاں ہے؟اگر پروجیکٹ نہی ہیں تو پھر پیسہ کہاں جا رہا ہے۔ اگر میں غلط ہوں تو میری اصلاح کردیں اور اگر میں صحیح ہوں تو برائے مہربانی اپنی اصلاح کر لیں۔

عام عوام اس بارے میں کیا رائے رکھتی ہے۔
23/04/2020

عام عوام اس بارے میں کیا رائے رکھتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہاں پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز بڑھ رہے ہیں، وہاں ایک اچھی خبر یہ بھی سننے کو مل رہی ہے کہ پاکستان...
13/04/2020

تفصیلات کے مطابق جہاں پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز بڑھ رہے ہیں، وہاں ایک اچھی خبر یہ بھی سننے کو مل رہی ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کے صحت یاب ہونیوالے مریضوں کی تعداد میں بھی بہت تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور اب تک 1026 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

سب سے زیادہ مریض سندھ میں صحت یاب ہوئے جبکہ پنجاب میں بھی صحت یاب ہونیوالوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ نیشنل کمانڈ اور کنٹرول سنٹر کے مطابق سندھ سے 371 ، پنجاب سے 258 ، خیبرپختونخواہ سے 142، گلگت بلتستان سے 146، بلوچستان سے 95 ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے 13 جبکہ آزاد کشمیر سے ایک مریض صحت یاب ہوا ہے۔

اس وقت پاکستان میں 3926 ایکٹیو کیسز ہیں جبکہ اموات کی تعداد 86 ہوچکی ہے۔جبکہ اموات کی شرح 1.15 فیصد اور صحتیابی کی شرح 20 فیصد ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کل رات اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بلوچستان میں 18 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں جب انکے دوبارہ ٹیسٹ کئے گئے تو وہ نیگیٹو آئے ۔

کل وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں کہا تھا "میرا بھی تنخوا میں گزارا نہیں ہوتا " - جانئے وزیر اعظم عمران خان کی تنخوا کتنی ہے...
21/01/2020

کل وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں کہا تھا "میرا بھی تنخوا میں گزارا نہیں ہوتا " - جانئے وزیر اعظم عمران خان کی تنخوا کتنی ہے ؟

Address

Shah Faisalabad
38000

Telephone

923361713714

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quick Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Quick Media Network:

Share

Category