Faisalabad Great City ہمارا پیارا فیصل آباد

Faisalabad Great City  ہمارا پیارا فیصل آباد انٹرنیٹ پر فیصل آباد کے بارے میں معلومات، تصاویر،وڈیوز اور خبروں کا سب سے بڑا ادارہ.
(799)

انٹرنیٹ پر فیصل آباد کے بارے میں معلومات، تصاویر،وڈیوز اور خبروں کا سب سے بڑا ادارہ.

آپ یہاں پر فیصل آباد شہر کی معلومات، خبریں اور تصاویرحاصل کریں اور دوسروں لوگوں سے بھی شیئر کریں.
کسی بھی خبر کو شائع کروانے کے لئے ہمیں ان بکس میں رابظہ کریں.
شکریہ ¤

15/07/2025

ٹریفک پولیس فیصل آباد کی کینال روڈ پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بڑی کارروائی جاری۔

فیسکو چیئرمین فیصل آباد کی عوام کا بھی خیال کریں صرف اپنا ہی نہ سوچیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام علیکم میں ایک مہینے سے اذیت کا شک...
15/07/2025

فیسکو چیئرمین فیصل آباد کی عوام کا بھی خیال کریں صرف اپنا ہی نہ سوچیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلام علیکم میں ایک مہینے سے اذیت کا شکار ہوں میں فیسکو کا ایک بدقسمت کنزیومر ہوں میں نے فروری میں تقریباً 13 لاکھ روپے لگا کر سولر سسٹم لگوایا گرین میٹر کے ساتھ تا کہ بجلی کے بھاری بلوں سے جان چھڑوا سکوں ۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ پچھلے ایک میہنہ سے میرا جس ٹرانسفارمر کا تھرڈ فیز خراب ہے جسکی کمپلین فزیکلی متعلقہ دفتر جا کر متعلقہ افسر کو کرنے کی کوشش کی 3 دن میں گیا لیکن تینوں دن ہی متعلقہ افسر سے ملاقات نہ ہو پائی ۔ تنگ آ کر میں نے 9 جولائی کو آنلائن درخواست دی اپنے مسئلے کو لے کر لیکن اور انکو اپنی ساری روداد سنائی لیکن آج صبح 14 تاریخ کو مجھے میسج آیا کے آپکا مسئلہ حل کر دیا گیا ہے میں مارے خوشی کے ٹرانسفارمر دیکھنے گیا لیکن وہ جوں کا توں تھا میں نے پھر آنلائن اپنی درخواست کو دو بارہ ری اوپن کروایا آج پھر سارا دن کرنے کے بعد مجھے کچھ دیر پہلے میسج آیا کہ آپکی درخواست نمٹا دی گئی ہے جو کے سرا سر غلط بیانی ہے اور مسئلہ ابھی بھی ویسے کا ویسا ہی ہے ہمارے گھر سے تھوڑا دور بھی اسی دن ٹرانسفارمر خراب ہوا تھا جس دن ہمارا ہوا ان موصوف نے کچھ دنوں کے اندر ہی ٹرانسفارمر ٹھیک کروا لیا (ان کی آٹے کی چکی ہے )کیوں کہ ان کے عزیز قائد اعظم محمد علی جناح تھے لیکن ہماری بات کوئی نہیں سن رہا
اب تھک ہار کے میں نے سوشل میڈیا کی مدد لینے کا سوچا کہ شاید ادھر سے ہی میرے مسئلے کا کوئی حل نکل آئے اور میرے پیسے جو میں نے بھاری بلوں سے بچنے کے لیے لگائے تھے وہ میرے سکون کا باعث بن جائیں ایک اہم بات اور کہ جس ٹرانسفارمر سے مجھے بجلی آ رہی ہے اس پے تھری فیز کنکشن صرف میرا ہے اور ایک آٹے کی چکی والے کا ہے ۔ اسکا بھی کام ایک مہینے سے بند ہے اور آنے والے بلوں کے بارے میں سوچ کر میں بھی اپنے کام پر توجہ نہیں دے پا رہا۔

مدد کا طلبگار محمد زبیر بٹ

کیا یہ سچ ہے؟؟؟جائیداد کی خریدوفرخت کرتے وقت مالیت کے حساب سے یہ ٹیکس ادا کرنا ہوں گے۔
15/07/2025

کیا یہ سچ ہے؟؟؟
جائیداد کی خریدوفرخت کرتے وقت مالیت کے حساب سے یہ ٹیکس ادا کرنا ہوں گے۔

15/07/2025

فیصل اباد میں بارش
رم جم رم جم

15/07/2025

🌧️ صبح بخیر فیصل آباد! 🌧️

آج فیصل آباد میں موسم بےحد خوشگوار ہے،
ہلکی ہلکی بارش نے فضاؤں کو نرمی اور تازگی بخش دی ہے۔
ایسا لگتا ہے جیسے قدرت نے شہر پر محبت کی چادر ڈال دی ہو۔

☕ بارش، خاموشی، اور گرم چائے کا مزہ۔۔۔ سبحان اللہ!

دعا ہے آپ سب کا دن خوشیوں، سکون اور رحمتوں سے بھرپور گزرے۔
— ایک خوشگوار صبح کا سلام

14/07/2025

واسا واٹس ایپ ہیلپ لائن سروس انتہائی ناقص 5 گھنٹے گزر گئے کوئی جواب نہیں آیا۔ لوگوں کے لیے بنائی گئی ہیلپ لائن کی یہ صورتحال ہے

14/07/2025

ایدھی بغیر سوشل میڈیا کے بھی ایدھی تھا۔۔۔۔!

14/07/2025

کیا ٹریفک پولیس
فیصل آباد
درست چالان کر رہی ہیں؟؟؟

14/07/2025

الحمدللہ صبح سویرے فیصل آباد میں بارش

13/07/2025

ایلن مسک سے انٹرویو لینے والے نے پوچھا؛
"کیا آپ کی فطرت میں بھی کچھ evil (منفی) پہلو ہے؟"
مسک کہتا ہے؛
"میں روزانہ 14 گھنٹے کام کرتا ہوں، میرے پاس اتنا وقت ہی نہیں ہوتا کہ میں کسی کا برا سوچوں۔"

یہ سن کر مجھے احساس ہوا کہ ہم شاید اس لیے ایک دوسرے کی غیبت، چغلی کرتے اور نفرت اور حسد میں مبتلا ہو جاتے ہیں کیونکہ ہمارے پاس کرنے کو کچھ بڑا اور مصروفیت نہیں ہوتی۔ 🤔

Address

Shah Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisalabad Great City ہمارا پیارا فیصل آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faisalabad Great City ہمارا پیارا فیصل آباد:

Share