
06/01/2023
یہ ہے ڈاکٹر عجب خان جنہوں نے (MPhil in Animal Nutrity) کیا ہوا ہے اور کافی عرصے سے لورالائی اور دیگر شہروں میں جانوروں پر کامیاب سرجری اور ریسرچ کرچکے ہیں ڈاکٹر عجب کا کہنا ہے کہ میں نے لورالائی میں جانوروں پر کافی کامیاب اور بڑی سرجری کی ہے اور سوشل میڈیا پر ویڈیوز بھی موجود ہے لیکن آج تک لورالائی والوں نے میرے کام کو نہیں سراہا انہوں نے کہا کچھ عرصہ قبل میں نے ژوب میں جانور کے پیٹ سے قیل نکال کر کامیاب آپریشن کیا اور سوشل میڈیا پر مجھے ژوب کی عوام نے کافی سراہا۔ ڈاکٹر عجب جیسے ڈاکٹروں کو ہمیں انکے کام اور محنت کو سرانہ چاہیے کیونکہ ہمارا زیادہ تر ذریعہ معاش جانوروں پر ہے جن کو ڈاکٹر عجب جیسے ڈاکٹر بچاتے ہیں میں اپنی طرف سے ڈاکٹر عجب کو خراج تحسین پیش کرتا ہے جو ہمارے معاشرے کی ایک مثبت تصویر ہے اور لورالائی اور دیگر عوام سے گزارش کرتا ہے کہ ڈاکٹر عجب کے کام کو سراہتے جائے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور ڈاکٹر عجب کا فیسبک پیچ فالو کریں 👇
(رپورٹ پیر محمد کاکڑ)