Deen or dunia

Deen or dunia Deen or dunia

لوگوں کو سوچنے سمجھنے کا وقت دیجیے ۔انہیں آزادی دیجیے۔ انہیں خود سے دور جانے دیجیے ۔کسی سے یہ مت کہیے کہ خدارا میرے پاس ...
12/01/2025

لوگوں کو سوچنے سمجھنے کا وقت دیجیے ۔انہیں آزادی دیجیے۔
انہیں خود سے دور جانے دیجیے ۔
کسی سے یہ مت کہیے کہ خدارا میرے پاس رہو ۔
آپ بھکاری نہیں ہیں۔
انہیں بھٹکنے دیجیے گھوم پھر لینے دیجیے ۔زندگی کے میلے میں خود سے بچھڑ جانے دیجیے ۔
جو آپ کا ہے وہ شام کو ہی سہی لوٹ کے آپ کے پاس ہی آئے گا۔
لیکن لوٹنے کا فیصلہ خود اسے اس کی آزادی سے کرنے دیجیے ۔
جو آپ کے کہنے پر آپ پر احسان جتا کر یامجبور ہو کر رکا اس کا دل ہمیشہ باہر کی فضاوں میں بھٹکتا پھرے گا ۔
پس فیصلے کے چوراہے پر کھڑے راہی کو آواز دے کر مت روکو ۔
وہ نیم دلی سے آیا بھی تو تمہارا نہیں ہو گا ۔ اسے جانے دو تاوقتیکہ وہ پورے دل سے تمہارا ہونے کا یقین لے کر واپس لوٹے ۔
اس فیصلے تک پہنچنے میں گر اس نے دیر بھی کر دی تب بھی یہی بہتر ہو گا ۔
جسے قدر کروانا نہ آتا ہو اس کا کبھی نہ آنا بدیر پلٹنے سے بہتر ھے

28/07/2024
28/08/2023




.
25/08/2023

.



آپ سب کی کیا رائے ہے
20/08/2023

آپ سب کی کیا رائے ہے




نبیﷺ کا فرمان...
20/08/2023

نبیﷺ کا فرمان...



نبیﷺ کا فرمان
20/08/2023

نبیﷺ کا فرمان



قرآن کا فرمان
20/08/2023

قرآن کا فرمان



القرآن :
20/08/2023

القرآن :



قرآن کا فرمان
19/08/2023

قرآن کا فرمان








Address

Shah Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen or dunia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Deen or dunia:

Share