Poetry

Poetry ‏سب سے اچھی ہجرت گناہوں سے نیکیوں کی طرف آنا ہے ❤

باولا پن Rabiesبے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواحقین سے دستخط لے کے خود مریض کو زہر کا انج...
02/08/2025

باولا پن Rabies
بے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواحقین سے دستخط لے کے خود مریض کو زہر کا انجیکشن لگا دیتے ہیں کیونکہ مریض ہر کسی کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے اور جسکو کاٹ لے اس میں بھی Rabies virus منتقل ہو جاتا ہے. اگر آپ کے علم میں کوئی ایسا مریض آئے تو برائے مہربانی اس کے گھر والوں کو بولیں کہ جو علاج میں ابھی بتانے لگا ہوں یہ ضرور آزما کے دیکھ لیں انشااللہ ضرور شفاء نصیب ہو گی.

عللاج نمبر 1 اگیوامریکانہ Agave Americana یہ قبرستانوں میں عام پایا جاتا ہے ..
پنجابی میں اس کو لپھڑا (کوار گندل) کہتے ھیں.کشمیری میں اس کو ,, کمال گندل ,, بولتے ہیں اس لیے کہ یہ کمال کی چیز ہے اور بہت سی بیماریوں میں استمال ہوتی ہے ۔۔اسے کیوڑہ بھی کہتے ہیں ۔

پہچان کیلیے اسکی تصویر لگا دی ہے. اس پودے کا ایک پتا مریض کے آگے پھینک دیں وہ خود ہی اسکو کھانا شروع کر دے گا. جوں جوں کھاتا جائے گا اسکا پاگل پن اور Rabies جاتا جائے گا.

عللاج نمبر 2: ہومیوپیتھی کی ایک دوائی ہے Lysin 1M اس کے 5 قطرے مریض کے منہ میں ڈال دیں اور ہر 3 گھنٹے بعد دہراتے رہیں جب تک مریض کے حواس نہ بحال ہو جائیں. آپ اس میسج کو اپنی وال پر بھی post کر دیں کسی ایک کی بھی جان بچ جائے تو سمجھیں ساری انسانیت کو بچا لیا.

01/08/2025

کِس قدر کارِ اذیت ہے ذرا سوچو تو،
جِس نے مِلنا ہی نہیں اُس کی تمنا کرنا..

23/07/2025

23/07/2025
 ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
23/07/2025

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

23/06/2025

ایک دُنیا بیٹیوں کی بھی ہونی چاہیۓ جہاں کوئی اپنے الفاظ کی مار نہ مار سکے، کوئی طعنے نہ دے سکے، کوئی بہتان لگا کر ذہنی مریض نہ بنا سکے جہاں اُن کی ہنسی کا شور گُونجے، اللّٰہ پاک کرے ہر بیٹی کا نصیب اچھا ہو !- 😊

05/06/2025

پھولوں میں بسنے والی شہد کی مکھی، کاکروچ کو کبھی قائل نہیں کرسکتی کہ گٹر ایک گندی جگہ ہے۔
ہر جاندار ، چاہے انسان ہوں یا جانور سب کی اپنی اپنی فطرت فطرت ہوتی ہے ۔
آپ سے صرف آپ کے ہم خیال ، آپ کی دل و جان سے عزت و قدر کرنے والے ہی متاثر ہوتے ہیں۔
بے قدرے ، بیمار ذہنیت کے حامل لوگ ، حاسدین ، بخیل اور آپ کی کامیابی اور ترقی سے جلنے والے کبھی بھی آپ سے اتفاق نہیں کریں گے۔

Today Tasks! ”عرفہ سے زیادہ وسیع دروازہ رحمت کا کسی اور دن نہیں کھلتاافسوس وہ شخص جو اتنے کھلے دروازے سے بھی داخل نہ ہو ...
05/06/2025

Today Tasks!

”عرفہ سے زیادہ وسیع دروازہ رحمت کا کسی اور دن نہیں کھلتا
افسوس وہ شخص جو اتنے کھلے دروازے سے بھی داخل نہ ہو پایا۔“

(شیخ طریفی حفظہ اللہ)

05/06/2025

شیخ الاسلام عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ (١٨١ھ) فرماتے ہیں : میں عرفہ کے پچھلے پہر سفیان ثوری رحمہ اللہ کے پاس گیا۔ وہ گھٹنوں کے بل بیٹھے تھے، اور آنکھیں ڈبڈبائی ہوئی تھیں۔ میں رونے لگا۔ انہوں نے مجھے دیکھا اور کہا :

کیا بات ہے؟ میں نے عرض کی : اس جم غفیر میں بدترین صورتِ حال کس شخص کی ہے؟ سفیان کہنے لگے : ”جسے لگتا ہے کہ آج بھی اللہ ان لوگوں کو معاف نہیں کرے گا۔“

(حسن الظن لابن أبي الدنيا : ٧٨)

17/05/2025

شَمس تبریزی نے محبّت کے چَالیس اُصول لِکھنے کے بَعد آخر میں لِکھا۔۔۔!!
کوٸی بِھی شَخص تُمہیں تُمہارے عُروج میں چُن سَکتا ہے، لیکن میں تُمہیں اُس وقت بھی چُنوں گا، جَب تُم بُجھ جَاٶ گے، یقین رَکھو کہ اگر میں نے روشنی کہیں اور بھی دیکھی،
” تو بِھی میں تُمہاری تاریکی کو چُنوں گا

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Poetry:

Share