Mian Muaraj Shafique

Mian Muaraj Shafique president/صدر
انصاف یوتھ ونگ نظام پورہ دیواسنگھ

:A small disrespect can change mywhole intentions toward you .🔥
12/10/2025

:A small disrespect can change my
whole intentions toward you .🔥

میاں عارف اسلم کی تحریک انصاف کے ساتھ 15 سالہ جدوجہد ایک مثال ہے وفاداری، ثابت قدمی اور نظریاتی سیاست کی۔ ضلع ننکانہ صاح...
30/09/2025

میاں عارف اسلم کی تحریک انصاف کے ساتھ 15 سالہ جدوجہد ایک مثال ہے وفاداری، ثابت قدمی اور نظریاتی سیاست کی۔ ضلع ننکانہ صاحب اور تحصیل شاہکوٹ میں انہوں نے پارٹی کی بنیادیں مضبوط کرنے کے لیے دن رات محنت کی، چاہے حالات جیسے بھی رہے، وہ ہمیشہ پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے۔ ان کی قربانیوں اور انتھک محنت نے نہ صرف کارکنان کو حوصلہ دیا بلکہ عوام میں بھی تحریک انصاف کا پیغام پھیلایا۔ میاں عارف اسلم آج بھی پارٹی کا ایک سرگرم اور مخلص کارکن تصور کیے جاتے ہیں، جنہوں نے ہر مشکل وقت میں اپنی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

09/09/2025

فیصل کمبوہ 😅 کے ہمراہ

09/09/2025

سکون کو اجاڑ لیا رستے دشواری میں
تخت کو بھی للکار دیا جنون بیداری میں
Imran Khan Pakistan Tehreek-e-Insaf

06/09/2025
بہت بہت جنم دن مبارک ہو میرے پیارے بھائی میرا مخلص دوست عمران فاروق ہنجرا اصلی عمران احمد خان نیازی کا ٹائیگر اللہ تعالی...
06/09/2025

بہت بہت جنم دن مبارک ہو میرے پیارے بھائی میرا مخلص دوست عمران فاروق ہنجرا اصلی عمران احمد خان نیازی کا ٹائیگر اللہ تعالیٰ تجھے ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین 💖🌹 Umar Farooq

گوردوارہ جنم ستان ننکانہ صاحب
25/08/2025

گوردوارہ جنم ستان ننکانہ صاحب

23/08/2025

میاں عثمان سرور ضلعی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ننکانہ
ان کی جانب سے یوتھ کے نو جوانوں کے لے پر تکلف اعشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں میاں معارج شفیق ، رانا عاقب منہاس ، عمر فاروق ہنجرا ، حسنین صدیقی اور دیگر دوستوں نے شرکت کی۔۔
شکریہ جناب میاں عثمان سرور ضلعی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ننکانہ صاحب

جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع ننکانہ صاحب میاں عثمان سرور کے جنم دن کے موقع پر لی گئی عکس بندی 💖🌹
23/08/2025

جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع ننکانہ صاحب میاں عثمان سرور کے جنم دن کے موقع پر لی گئی عکس بندی 💖🌹

میاں عثمان سرور ضلعی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ننکانہ ان کی جانب سے یوتھ کے نو جوانوں کے لے پر تکلف اعشائیہ کا اہتمام ...
23/08/2025

میاں عثمان سرور ضلعی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ننکانہ
ان کی جانب سے یوتھ کے نو جوانوں کے لے پر تکلف اعشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں میاں معارج شفیق ، رانا عاقب منہاس ، عمر فاروق ہنجرا ، حسنین صدیقی اور دیگر دوستوں نے شرکت کی۔۔
شکریہ جناب میاں عثمان سرور ضلعی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ننکانہ صاحب

The secret of happiness is low expectations...🥀
21/08/2025

The secret of happiness is low expectations...🥀

Beauty is a deceiver🥀💖
27/06/2025

Beauty is a deceiver🥀💖

Address

Sahakot
Shah Kot

Telephone

+923416313726

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Muaraj Shafique posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Muaraj Shafique:

Share