Madni Photostate

Madni Photostate Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madni Photostate, Social Media Agency, Near National Bank, Shah Sadar Din.

CNIC, Passport, FRC, Air Tickets, Easypaisa, Jazzcash, Bank Transfer, Vaccination Cards, Biometric Verifications, Mobile Registration from PTA, Electricity and Gas Bill Payments

Sub Divisional Enforcement Officer Last Date 25-08-2025Contact for online apply03367471414
24/08/2025

Sub Divisional Enforcement Officer
Last Date 25-08-2025
Contact for online apply
03367471414

20/07/2025

"Polio Vaccination Card"
پولیو ویکسینیشن کارڈ بنوانے کیلئے مدنی فوٹو اسٹیٹ نزد نیشنل بنک شاہ صدردین پر تشریف لائیں
03367471414

17/07/2025

LAW Admission Test
Last Date
18/07/2025

گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس بروقت جمع کروائیں اور مسائل سے بچیں شکریہ
09/07/2025

گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس بروقت جمع کروائیں اور مسائل سے بچیں
شکریہ

02/07/2025

**اسلام وعلیکم*
*معزز ٹیکس گوشوار**
*مالی سال2025* کی انکم ٹیکس ریٹرنز (گوشوارے) جمع ہو رہے ہیں ۔ بروقت اپنی انکم ٹیکس ریٹرنز (گوشوارے) جمع کروائیں اور اپنے *فائلر* سٹیٹس کو بحال رکھیں۔
_*یاد رہے*!_ انکم ٹیکس ریٹرنز لیٹ جمع کروانے والوں کو *لیٹ فائلر* تصور کیا جائے گا اور اضافی ٹیکسسز ادا کرنے پڑے گے۔
اور اپنی انکم ٹیکس ریٹرنز جمع نہ کروانے والوں کو *نان فائلر* تصور کیا جائے گا اور فائلر کے مقابلے میں کئی گناہ ٹیکسسز ذیادہ ادا کرنے ہوں گے۔
شکریہ ۔
*دنی فوٹو اسٹیٹ نزد نیشنل بنک شاہ صدر دین ڈیرہ غازی خان
0336-7471414

01/07/2025

پنجاب اور سندھ کی گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس جمع کروانے کیلئے مدنی فوٹو اسٹیٹ نزد نیشنل بنک شاہ صدر دین پر تشریف لائیں
0336-7471414

28/06/2025

عام اطلاع: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایت کے مطابق یکم جولائی سے جاز کیش اور ایزی پیسہ کے ذریعے رقم نکالنے یا بھیجنے کے لیے بایومیٹرک تصدیق لازمی ہوگی۔
جو لوگ جاز کیش یا ایزی پیسہ کا اکاؤنٹ کسی اور کے نام پر استعمال کر رہے ہیں، وہ فوراً ان اکاؤنٹس کو خالی کر دیں۔
اگر کوئی کسی فوت شدہ شخص کے نام پر اکاؤنٹ استعمال کر رہا ہے، تو یکم جولائی کے بعد انگوٹھے کے بغیر وہ رقم نہیں نکال سکے گا، اور وہ رقم ہمیشہ کے لیے اکاؤنٹ میں ہی رہ جائے گی۔

اس کے ذمہ دار وہ افراد خود ہوں گے۔
لہٰذا فوراً اپنا اکاؤنٹ اپنے نام پر کروائیں۔ 🫆🫆 🫆

بیوہ اور متعلقہ خواتین میں مفت جانوروں کی تقسیم کا منصوبہ.. فیز 2 کے لیے جنوبی پنجاب سے درخواستوں کی وصولی کا آغاز۔مدنی ...
22/06/2025

بیوہ اور متعلقہ خواتین میں مفت جانوروں کی تقسیم کا منصوبہ..
فیز 2 کے لیے جنوبی پنجاب سے درخواستوں کی وصولی کا آغاز۔

مدنی فوٹو اسٹیٹ نزد نیشنل بنک شاہ صدر دین
03367471414
03440825686

پاک آرمی میں بحیثیت سپاہی شمولیت ضلع ڈیرہ غازی خان اور راجن پور
18/06/2025

پاک آرمی میں بحیثیت سپاہی شمولیت
ضلع ڈیرہ غازی خان اور راجن پور

29/05/2025

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ

28 مئی یومِ تکبیر ، محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خانپاکستان کے معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان رحمہ اللہ کو "م...
28/05/2025

28 مئی یومِ تکبیر ، محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان

پاکستان کے معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان رحمہ اللہ کو "محسنِ پاکستان" کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔

انہوں نے جدید دنیا کی اعلیٰ تعلیم یورپ و امریکہ میں حاصل کی لیکن دل ہمیشہ پاکستان کے لیے دھڑکتا رہا۔ اپنے وطن اور اپنے مذہب سے محبت انہیں واپس کھینچ لائی۔ پاکستان آئے، پاکستان آ کر انہوں نے اپنی بے پناہ صلاحیتیں اور مہارتیں ملک کی خدمت کے لیے وقف کر دیں۔
ان اداروں کی پوری ٹیم کی جان توڑ محنت، اخلاص، وطن سے محبت اور مضبوط قوتِ ارادی کی وجہ سے پاکستان نے "نیکلیئر ٹیکنالوجی" حاصل کی اور دنیا کا پہلا مسلمان ایٹمی ملک بنا۔

ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب نے بہت سادہ زندگی گزاری اور ہمیشہ سکھایا کہ ہم اپنی قوم کے لیے جینا چاہیے۔

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نہ صرف پاکستان کی تاریخ ہی نہیں بدلی بلکہ مستقبل کو بھی محفوظ بنایا۔

یومِ تکبیر کے موقع پر محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور دنیا کی تمام شخصیات کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔

سعودی عرب جانے والے تمام افراد توجہ فرمائیں.
11/01/2025

سعودی عرب جانے والے تمام افراد توجہ فرمائیں.

Address

Near National Bank
Shah Sadar Din
32200

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Telephone

+923367471414

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madni Photostate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Madni Photostate:

Share