25/08/2021
اسلام آباد
شہید محراب کی آواز آج اسلام آباد میں بھی گونج رہی تھی..
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام شہید محراب پندرانی اور رابعیہ بلوچ کو انصاف دلانے کے لئیے اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی ریلی و مظاہرہ جسمیں کثیر تعداد میں طلباء سمیت انسان دوست لوگوں نے شرکت کی ۔