Daily Awaz Times Shahdadkot

Daily Awaz Times Shahdadkot Stay connected with us for latest international, domestic, inter-provincial, Sindh province and especially Shahdadkot news.

23/08/2024

ڈاکوؤں کا پولیس پر حملہ، 11 پولیس والے مار دیئے

رحیم یار خان میں کچے کے علاقےماچھکہ میں ڈاکوؤں کا پولیس پر حملہ، 11 پولیس اہلکار جاں بحق، 7 زخمی ہو گئے۔ذرائع

17/08/2024

قبوسعیدخان: بیرسٹر ٹیم کے رہنما احمد علی بروھی چیئرمین قبو سعید خان کے خلاف ایم پی اے جناب میر نادر خان مگسی صاحب کو فریاد عرض کر رہے ہیں۔

13/08/2024

کوئٹہ میں دھماکہ مذید 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ کلی دیبہ یار محمد اسٹریٹ میں گھر پر گرنیڈ حملہ 2 افراد جانبحق
جاں بحق ق ہونے والوں میں ایک عورت اور ایک مرد بتایا جارہا ہے

روزنامہ آواز ٹائمز کو پورے ملک سے ڈسٹرکٹ بیوروچیفس، تحصیل بیوروچیفس اور رپورٹرز کی ضرورت ہے، آج ہی رابطہ کریں۔
12/08/2024

روزنامہ آواز ٹائمز کو پورے ملک سے ڈسٹرکٹ بیوروچیفس، تحصیل بیوروچیفس اور رپورٹرز کی ضرورت ہے، آج ہی رابطہ کریں۔

12/08/2024

16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 8 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
پٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

12/08/2024

سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر،
30/32 روپے واٹ !
سب سے بڑا شیشہ:
580 × 32 = 18560 روپے

12/08/2024

شهدادڪوٽ: لڳ سجاول جوڻيجو ۾ ملڪيت جي معاملي تان چاچن ۽ ڀائيٽين ۾ جهيڙو،1 نوجوان مارجي ويو, هڪ زخمي

12/08/2024

بلوچستان ہائیکورٹ نے پی بی 40 کوئٹہ کی نشست پر الیکشن کیس کا فیصلہ سنادیا ‘ ہائیکورٹ کا پی بی 40 کے فارم 45 کے تحت تمام کاسٹ شدہ ووٹوں کی بائیو میٹرک تصدیق کرانے کا حکم ‘ جسٹس عبداللہ بلوچ پر مشتمل الیکشن ٹربیونل نے قادر نائیل کی درخواست پر حکم سنادیا ‘ تمام ووٹوں کی نشان انگشت نادرہ سے تصدیق کروایا جائے ‘ الیکشن ٹربیونل ‘ مدعی قادر علی نائل کو نادرا سے ووٹوں کی تصدیق کا تمام خرچہ برداشت کرنے کا حکم

10/08/2024

Address

Shahdadkot Pakistan
Shahdadkot
77300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Shahdadkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share